• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت میں اقلیتیں مسلسل ہندو انتہا پسندی کا شکار

مودی حکومت اقلیتوں خصوصا مسلمانوں پرمظالم کی نئی داستان رقم کررہی ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 29, 2024
in انڈیا
0
بھارت میں اقلیتیں مسلسل ہندو انتہا پسندی کا شکار
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) :بھارت میں اقلیتیں مسلسل ہندو انتہا پسندی کا شکارہیں۔ مودی سرکار اپنے تیسرے دور اقتدار میں اقلیتوں خصوصا مسلمانوں پرظلم و ستم کی نئی داستان رقم کرر ہی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مودی کے زیر اقتدار بھارت میں اقلیتوں با لخصوص مسلمانوں کا مستقبل تاریک ہے۔ آئے دن مودی سرکار کی جانب سے مسلمانوں پر حملوں اور جھوٹے مقدموں کے اندراج میں تیزی آرہی ہے ۔بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ریاست اتراکھنڈ میں ایک مسلمان نوجوان کو پولیس نے گائے کا گوشت لے جانے کے شبہ میں قتل کردیا۔ مسلم نوجوان کو پولیس اہلکاروں نے شدید زدوکوب کیا اور بعدازاں تالاب میں پھینک دیا جس سے اسکی موت واقع ہوگئی۔ مقامی پولیس نے نوجوان پر تیز رفتاری کی وجہ سے تالاب میں گرنے کا جھوٹا الزام لگایا۔تاہم مقتول نوجوان کے خاندان کے مطابق پولیس چھ ماہ سے انہیں مختلف طریقوں سے تنگ کر رہی تھی۔مقتول کے بھائی نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس نے اسکے بھائی کو صرف ایک شبہ کی بنیاد پر بے دردی سے قتل کردیااورانکی ایف آئی آر درج کرنے سے بھی انکا ر کردیا۔بھارت میں لاقانونیت کا راج ہے اور پولیس کی جانب سے اقلیتوں پرتشدد کا یہ پہلا واقع نہیں۔ اس سے پہلے بھی متعد واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔ بی جے پی کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کی وجہ سے علاقائی امن دائو پر لگا ہوا ہے۔ بھارت میں اقلیتوں کے تحفظ کے حوالے سے عالمی سطح پرشدید تشویش پائی جا تی ہے۔

پچھلی پوسٹ

بنگلا دیش کے رنگین انقلاب میں فوج کا کردار

اگلی پوسٹ

پی آئی ڈی ملک بھر میں صحافیوں کے لیے تربیت کا اہتمام کرتا ہے ماس میڈیا کے پاس مواد کی تصدیق کے لیے ایک مکینزم موجود ہے جبکہ سوشل میڈیا میں ایسے میکنزم کا فقدان ہے، اس دور میں ابلاغی خواندگی ضروری ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشن ارم تنویر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper