• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم کی بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کو ٹیلی فون‘ عید الاضحی کی مبارکباد ،شہباز شریف کامملکت بحرین کے برادرعوام کی مسلسل ترقی اور خوشحالی کےلئے نیک خواہشات کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2022
in پاکستان
0
وزیراعظم کی بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کو ٹیلی فون‘ عید الاضحی کی مبارکباد ،شہباز شریف کامملکت بحرین کے برادرعوام کی مسلسل ترقی اور خوشحالی کےلئے نیک خواہشات کا اظہار
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کو ٹیلی فون کرکے عید الاضحی کے پر مسرت موقع پر مبارکباد دی۔وزیراعظم شہباز شریف نے بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور عید الاضحی کے پر مسرت موقع پر مبارکباد دی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے گفتگوکرتے ہوئے مملکت بحرین کے برادرعوام کی مسلسل ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔وزیراعظم نے پاکستان اور بحرین کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے اس بات پر روشنی ڈالی کہ قریبی تعلقات نے مختلف شعبوں بالخصوص دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ میں گہرے دوطرفہ تعاون کے اہم مواقع فراہم کیے ہیں۔ وزیراعظم کی جانب سے عید کی پرتپاک مبارکباد کا جواب دیتے ہوئے، شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے پاکستانی عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے دونوں ممالک کے عوام کے مفاد کے لیے باہمی تعاون کو وسیع کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے مزید کہا کہ پاکستان اور بحرین کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں جن کی جڑیں مشترکہ ایمان، باہمی افہام و تفہیم اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سمیت تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحٰی کی مبارکباد

اگلی پوسٹ

”عالمی سازش“ کے بیانیہ کے ساتھ احتساب کے بیانیہ کا بھی بھانڈا پھوٹ گیا ہے‘ شیری رحمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
”عالمی سازش“ کے بیانیہ کے ساتھ احتساب کے بیانیہ کا بھی بھانڈا پھوٹ گیا ہے‘ شیری رحمن

”عالمی سازش“ کے بیانیہ کے ساتھ احتساب کے بیانیہ کا بھی بھانڈا پھوٹ گیا ہے‘ شیری رحمن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper