• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایم کیو ایم میں فاروق ستار کی شمولیت پر کارکنان ناراض ،فاروق ستار نے ذمہ داران اور کارکنان کو ایم کیو ایم میں شمولیت کے فیصلہ پر اعتماد میں نہیں لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2022
in پاکستان
0
ایم کیو ایم میں فاروق ستار کی شمولیت پر کارکنان ناراض ،فاروق ستار نے ذمہ داران اور کارکنان کو ایم کیو ایم میں شمولیت کے فیصلہ پر اعتماد میں نہیں لیا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی ) ایم کیو ایم پاکستان میں فاروق ستار کی شمولیت کے فیصلے ساتھ کھڑے کارکنان نے شدید تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق فاروق ستار کے ساتھ کھڑے کارکنان آزاد امیدوار کے طور پر بلدیاتی الیکشن میں جائیںگے۔ بیشتر آزاد امیدواروں کو تالے اور سیڑھی کا نشان مل گئے ہیں۔کارکنان نے کہا کہ کل تک یہ ہی رابطہ کمیٹی بری تھی۔

آج اچھی کیسے ہوگئی؟ فاروق ستار نے ذمہ داران اور کارکنان کو ایم کیو ایم میں شمولیت کے فیصلہ پر اعتماد میں نہیں لیا۔ایم کیو ایم پاکستان میں فاروق ستار کی شمولیت کے فیصلہ پر بیشتر اراکین رابطہ کمیٹی کو بھی شدید تحفظات ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان میں کچھ لوگ کوشش کر رہے ہیں کہ فاروق ستار پارٹی میں شمولیت اختیار کریں۔

پچھلی پوسٹ

لاہور ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف پر پابندی عائد ،قومی ایئرلائن نے بھی لاہور کیلئے اپنے پروازوں کے شیڈول میں بھی تبدیلی کردی ہے‘ترجمان

اگلی پوسٹ

قصابوں نے جانور ذبح کرنے کی قیمتیں دوگنی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قصابوں نے جانور ذبح کرنے کی قیمتیں دوگنی

قصابوں نے جانور ذبح کرنے کی قیمتیں دوگنی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper