• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف پر پابندی عائد ،قومی ایئرلائن نے بھی لاہور کیلئے اپنے پروازوں کے شیڈول میں بھی تبدیلی کردی ہے‘ترجمان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2022
in پاکستان
0
لاہور ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف پر پابندی عائد ،قومی ایئرلائن نے بھی لاہور کیلئے اپنے پروازوں کے شیڈول میں بھی تبدیلی کردی ہے‘ترجمان
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (بیورورپورٹ) سول ایوی ایشن نے فضائی سفر کو محفوظ بنانے کیلئے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے لاہور ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے الصبح طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف پر پابندی عائد کردی۔مےڈےا رپورٹس کے مطابق علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر طیاروں سے مسلسل پرندے ٹکرانے کے واقعات کے معاملے پر سول ایوی ایشن نے فضائی سفر کو محفوظ بنانے کیلئے اہم اقدام اٹھایا۔سول ایوی ایشن نے لاہور ایئرپورٹ پر 11جولائی سے 2 ماہ کیلئے اللصبح طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف پر پابندی عائد کردی اور اس حوالے سے نوٹم بھی جاری کردیا۔سی اے اے نے کہا کہ ملکی و غیر ملکی ایئرلائن نوٹم پر سختی سے عملدرآمد کریں تاہم کسی بھی ہنگامی صورت میں طیارے کو لینڈنگ کی اجازت ہوگی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ مون سون کی وجہ سے پرندوں کی آمد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ، فضائی سفر کو محفوظ بنانے کیلئے اللصبح 5بجے سے صبح کے 8 بجے تک کوئی بھی طیارہ ٹیک آف اور لینڈنگ نہیں کرسکے گا، پابندی کا اطلاق 11جولائی سے 15 ستمبر تک ہوگا۔سی اے اے نے عیدالاضحی پر فضائی سفر کو محفوظ بنانے کیلئے آگاہی مہم بھی شروع کررکھی ہے ، ملکی و غیر ملکی تمام ایئرلائنز کو وقت کی پابندی پر عملدرآمد کیلئے باضابطہ طور پر نوٹم جاری کردیا گیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن نے بھی لاہور کیلئے اپنے پروازوں کے شیڈول میں بھی تبدیلی کردی ہے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی میں موسلا دھار بارش، ندی نالوں میں طغیانی، 4 افراد جاں بحق ‘گڈاپ ندی میں تیز پانی کے ریلے میں 3 افراد بہہ گئے، تینوں نوجوان موٹر سائیکل پر سوار تھے، ملیر میمن گوٹھ کے بعد گڈاپ ندی میں بھی طغیانی

اگلی پوسٹ

ایم کیو ایم میں فاروق ستار کی شمولیت پر کارکنان ناراض ،فاروق ستار نے ذمہ داران اور کارکنان کو ایم کیو ایم میں شمولیت کے فیصلہ پر اعتماد میں نہیں لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایم کیو ایم میں فاروق ستار کی شمولیت پر کارکنان ناراض ،فاروق ستار نے ذمہ داران اور کارکنان کو ایم کیو ایم میں شمولیت کے فیصلہ پر اعتماد میں نہیں لیا

ایم کیو ایم میں فاروق ستار کی شمولیت پر کارکنان ناراض ،فاروق ستار نے ذمہ داران اور کارکنان کو ایم کیو ایم میں شمولیت کے فیصلہ پر اعتماد میں نہیں لیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper