• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی آئی کے جلسے میں خواتین صحافیوں کوتشدد و ہراساں کرنا قابل مذمت ہے ,میاں طارق جاوید,کراچی (بیورو رپورٹ)

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 23, 2022
in پاکستان
0
پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آبادہائیکورٹ  کا فیصلہ  سنہری  حروف  سے لکھا  جائے  گا  میاں طارق جاوید
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان رپورٹرز فورم (کے أر ایف) انٹرنیشنل نے پی ٹی آئی کے جلسے میں کارکنان کی جانب سے خواتین صحافیوں کو ہراساں کیے جانے پرتشویش کااظہارکیا ہے۔پاکستان رپورٹرز فورم کے صدر میاں طارق جاوید’جنرل سیکریٹری انفاس کھوکھر’جوائنٹ سیکریٹری فیصل چوہدری’سیکریٹری انفارمیشن محمد عبداللہ و اراکین مجلس عاملہ نےسیاسی جلسوں اورعوامی اجتماعات میں صحافیوں کی ہراسانی تشدد اورزدوکوب کی وجہ سے آزادی اظہار شدید خطرے میں ہے اور خواتین صحافیوں کے لیے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی ناقابل یقین حد تک مشکل بنادی گئی ہے، پی أر ایف کے صدر میاں طارق جاوید نے کہا کہ باغ جناح کراچی میں ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے میں کارکنان کی جانب سے خواتین صحافیوں کو ہراساں کیے جانے پراظہارتشویش کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک انصاف کے جلسوں میں خواتین صحافیوں کو ہراساں کرنے جیسے بڑھتے ہوئے واقعات قابل مذمت ہیں ۔صدر پی أر ایف نے مذیدکہاکہ باغ جناح میں پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے دوران جلسہ خواتین رپوٹرز کے ساتھ بدتمیزی دست دارزی کی کوشش کی گئی جبکہ ان کے ہمراہ کیمرہ مین کو ڈنڈے اور پتھر مارے گئے، صحافی خواتین سمیت متعدد صحافیوں کو مغلظات بکی گئیں اور تشدد کا نشانہ بنایاگیا ہے جنرل سیکریٹری پی أر ایف انفاس کھوکھر

نے اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوۓ کہاکہ صحافیوں کے ساتھ اور خصوصا خواتین صحافیوں کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنانا قابل نفرت عمل ہے۔پی ٹی أئ کی قیادت اپنے کارکنان کو لگام دے۔صحافی برادری اس پر خاموش نہیں بیٹھے گی۔انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے بھی مختلف سیاسی جماعتوں کی ریلیوں جلسوں کے موقع پربھی عدم برداشت کے اس طرح کے واقعات رونماہوئے ہیں ،صحافیوں اورباالخصوص خواتین صحافیوں پرتشدد کا معاملہ انتہائ سنگین ہے اس کی وجہ سے آزادی اظہار شدید خطرے میں ہے اور خواتین صحافیوں کے لیے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی ناقابل یقین حد تک مشکل بنادی گئی ہے۔پاکستان رپورٹرز فورم کے عہدیداروں نے تحریک انصاف ،باالخصوص عمران خان سے مطالبہ کیاکہ وہ ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچائیں اور آئندہ اپنے پروگراموں میں صحافیوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔

پچھلی پوسٹ

جے ایس بینک روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اقدام میں شامل‘ واٹس ایپ کے ذریعے اکاؤنٹ کھولنے والا پہلا بینک بن گیا

اگلی پوسٹ

پریانتھا کمارا قتل کیس: 6 مجرموں کو 2 بار سزائے موت، لاہور( نمائندہ خصوصی)

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پریانتھا کمارا قتل کیس:  6 مجرموں کو 2 بار سزائے موت، لاہور( نمائندہ خصوصی)

پریانتھا کمارا قتل کیس: 6 مجرموں کو 2 بار سزائے موت، لاہور( نمائندہ خصوصی)

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper