• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مستونگ میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ جاں بحق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2024
in پاکستان
0
مستونگ میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ جاں بحق
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ۔مستونگ( نمائندہ خصوصی )بلوچستان کے ضلع مستونگ میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ جاں بحق ہوگئےلیویز حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے ڈپٹی کمشنر پنجگور کی گاڑی پر فائرنگ جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ اور ڈسٹرکٹ کونسل پنجگور کے چیئرمین عبدالمالک بلوچ زخمی ہوگئےلیویز حکام کے مطابق دونوں زخمیوں کو نواب غوث بخش اسپتال منتقل کردیا گیادوسری جانب کمشنر قلات کا کہنا ہےکہ مستونگ میں فائرنگ سے زخمی ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ جاں بحق ہوگئے ہیںڈسٹرکٹ کونسل پنجگور کے چیئرمین عبدالمالک بلوچ کو طبی امداد دی جارہی ہے عبدالمالک بلوچ رکن صوبائی اسمبلی رحمت صالح بلوچ کے بھائی ہیں

پچھلی پوسٹ

آنے والے دنوں میں بانی تحریک انصاف زمین پر لیٹ جائیں گے سینیٹر فیصل واوڈا

اگلی پوسٹ

فیض حمید کی گرفتاری : پی ٹی آئی کے حامیوں کو پیغام دیدیا ہے کہ جنگ اب آخری مرحلے میں ہے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فیض حمید کی گرفتاری : پی ٹی آئی کے حامیوں کو پیغام دیدیا ہے  کہ جنگ اب آخری مرحلے میں ہے

فیض حمید کی گرفتاری : پی ٹی آئی کے حامیوں کو پیغام دیدیا ہے کہ جنگ اب آخری مرحلے میں ہے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper