• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کالمز

فیض حمید کی گرفتاری : پی ٹی آئی کے حامیوں کو پیغام دیدیا ہے کہ جنگ اب آخری مرحلے میں ہے

تحریر:فرحان رضا(امریکہ)

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2024
in کالمز
0
فیض حمید کی گرفتاری : پی ٹی آئی کے حامیوں کو پیغام دیدیا ہے  کہ جنگ اب آخری مرحلے میں ہے
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیض حمید کی گرفتاری پر ہر قانون پسند شہری کو چاہیے کہ اس فیصلے کو خوش آمدید کہے کیونکہ یہ کارروائی سپریم کورٹ کے حکم پر ہوئی ہے۔۔لیکن اس گرفتاری اور اس سے جڑے واقعات واضع اشارہ دیتے ہیں کہ ادارے کے اندر ایک شدید بے چینی ہے اور شمکش کی فضا ہے۔ اس کارروائی سے چیف صاحب نے ادارے کے اندر موجود اعتراض کرنیوالوں یا عمومی انداز میں کہیں تو پی ٹی آئی کے حامیوں کو پیغام دیدیا ہے کہ جنگ اب آخری مرحلے میں ہے ۔۔یہ چیف صاحب کا آخری حملہ ہے۔۔
‏ورنہ کرپشن اور ادارے کے ایکٹ کی خلاف ورزی کے معاملات میں تو کئی بڑے ریٹائرڈز کے نام آتے رہے ہیں۔ اس گرفتاری سے مستقبل میں موجودہ قیادت کو بھی ریٹائرمنٹ کے بعد ایسے ہی الزامات کے ساتھ عدالتیں بھگتنا پڑ سکتی ہیں ۔۔‏یہ گرفتاریاں لگتا ہے ایکس ٹینشن کی طرف ایک قدم ہے تاکہ کوئی اور افسر اپنےلیئے لابی نا کرے اور سب سر تسلیم خم کرکے ایکس ٹینشن قبول کریں ۔۔
‏لیکن کیا چیف صاحب مکمل طور پر کامیاب ہوں گے؟ اس مہم کا انجام کیا ہوگا؟‏جب اقتدار کی کشمکش محل کے اندر شدت اختیار کرجائے اور آپس میں لڑائی شروع ہوجائے تو اس کا انجام ضیا کے انجام سے مختلیف نہیں ہوتا۔۔‏فی الحال پاپ کارن لیکر فلم دیکھنے کا وقت ہے۔۔ ایسا لگتا ہے اگلے تین ماہ فلم میں بڑے اتار چڑھاو آئیں گے۔۔صاف نظر آرہا ہے کہ ابھی عدلیہ سے ادارے اورپی ڈی ایم کی لڑائی بڑھے گی۔
‏صاف نظر آرہا ہے کہ اگر اس صورتحال میں میڈیا کی کمپنیاں نیوٹرل راستہ لینے کے بجائے موجودہ سیٹ اپ کی کھل کر حمایت کریں گے۔۔ ان کا مستقبل دردناک ہوگا کیونکہ عمومی عوامی رائے میں وہ قابل نفرت قرار پائیں گی۔۔یہ رولر کوسٹر سفر بہت گل کھلائے گاطبقاتی تجزیہ بھی ضروری ہے۔ موجودہ ریاستی اور حکومتی ڈھانچہ اب اس ملک اور عوام کی بہتری کے لیئے کچھ بھی کرنے سے معذور ہوچکا ہے۔ ڈھائی سال سے موجود یہ سیٹ اپ روز بروز لوگوں پر معاشی جبر بڑھاتا جارہا ہے۔
یہ سیٹ اپ عوام سے دور ہے ایک بیگانگی alienation کا شکار ہے۔
اس کا ثبوت وزیراعظم کا بیان ہے کہ بجلی سے لوگ پریشان ہیں لیکن ہم کچھ نہیں کرسکتے۔ چیف صاحب مذہب کی کانفرنس کرکے لوگوں کو دھمکیاں لگاتے ہیں لیکن لوگوں کے مسائل کا حل نہیں بتاتے۔۔ کیونکہ کسی کے پاس حل نہیں یہ سب اس نظام کو ایسے ہی چلا کر اپنا اقتدار اور ضروریات پورا کرنا چاہتے ہیں۔حکمران سیاسی جماعتیں تھری اور فور اسٹارز افسران گریڈ بیس اکیس کے سول افسران اور ججز یہ سب مل کر ایک ایسا طبقہ ہے جس کے پاس کھانے پینے اور عیاشی کے وسائل موجود ہیں یہ وسائل انہوں نے ملک کے بائیس کروڑ عوام سے جبریہ ٹیکس وصول کرکے مہنگائی کرکے حاصل کیئے ہیں اور انجوائے کررہے ہیں ۔۔ آج ہر شخص کو پتہ ہے کہ بجلی کا مہنگا بل یا ٹیکس ان سب سے یہ طبقہ اپنا پروٹوکول اپنا گھر چلاتا ہے۔۔ بچوں کو باہر پڑھاتا ہے بیرون ملک کے دورے کرتا ہے گالف کورس اور جیم خانہ انجوائے کرتا ہے۔۔
چونکہ اس طبقے کے پاس سوائےلوٹ مار کے کوئی اور راستہ نہیں ہے عوام سے دور ہیں تو یہ اب اکثر ایک دوسرے کو ملک کی بری صورت حال کا الزام دیتے ہیں ۔۔ ہر ایک دوسرے پر کرپشن توکبھی سازش کبھی رکاوٹ کا الزام دھر کر یہ ظاہر کرنا چاہتا ہے کہ کروڑوں لوگوں کی پریشانی کا سبب وہ نہیں کوئی اور ہے۔۔ جبکہ اسی وقت الزام لگانے والا یہ سارے کام خود بھی کررہا ہوتا ہے۔۔
لیکن کیا کریں عوام اب کسی کی بات ماننے کو تیار نہیں۔۔اور یہی حکومت میں موجود گروہوں کے درمیان لڑائی کو مزید بڑھا رہا ہے۔۔ابھی لگتا ہے آپس کی لڑائی اور بڑھے گیویسے بھی ابھی راہو کا اثر ہے اور جیوپٹر کا واپسی کا سفر ہے مارس پر گرہن ہے اور نیپچون سوچ رہا ہے میں کدھر ہوں

پچھلی پوسٹ

مستونگ میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ جاں بحق

اگلی پوسٹ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ڈپٹی کمشنر مستونگ کی گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ڈپٹی کمشنر مستونگ کی گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ڈپٹی کمشنر مستونگ کی گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper