• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سلامتی کونسل جموں کشمیرکے بارے میں اپنی منظورشدہ قراردادوں پر عملدرآمدکرائے : پاسبان حریت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 28, 2024
in پاکستان
0
سلامتی کونسل جموں کشمیرکے بارے میں اپنی منظورشدہ قراردادوں پر عملدرآمدکرائے : پاسبان حریت
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مظفرآباد:(مانیٹرنگ ڈیسک )پاسبان حریت جموں وکشمیر نے کہاہے کہ نریندرمودی کی زیرِ قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیر میں بدترین جنگی جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پاسبان حریت کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے مظفر آباد میں ایک بیان میں کرگل دورے کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی جانب سے خود کو معصوم ثابت کرنے کی ناکام کوشش پر کہا کہ کشمیری عوام جانتے ہیں کہ 5اگست 2019کو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کو نظر انداز کرتے ہوئے بندوق کی نوک پر کشمیریوں کی شناخت کس نے چھینی۔انہوں نے کہاکہ کشمیری عوام یہ بھی جانتے ہیں کہ ریاست جموں کشمیر کے ساتھ ماضی میں کئے گئے معاہدوں کو یکطرفہ طور پر کس نے توڑا۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے لبادے میں چھپے بھارتی سامراج نے کشمیری عوام کے تمام انسانی ، سیاسی ،سماجی اور مذہبی حقوق چھین لئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں سرکاری اور شہری زمینوں پر قبضہ کرکے بھارتی سرمایہ داروں کو فروخت کرنا اورجائیدادوں کی ضبطی بھارت کے ان گھنائونے منصوبوں کو آشکار کررہی ہے جن کے تحت وہ اسرائیل کے شیطانی منصوبے جموں کشمیر میں آزمانے کی کوشش کررہا ہے۔ عزیرغزالی نے کہاکہ کشمیری عوام کی مسلسل جدوجہد اور مزاحمت سے بھارتی وزیراعظم ، بی جے پی اور قابض فورسز بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔انہوںنے کہاکہ کشمیری نوجوان اپنی آزادی کے لیے بھارتی فوجی قبضے کیخلاف مزاحمت کو ہر محاذ پر منظم کریں گے۔ انہوں نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیاکہ وہ جموں کشمیرکے بارے میں اپنی منظورشدہ قراردادوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی پریس کلب کی عنبرین جان کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات مقرر ہونے پر مبارکباد

اگلی پوسٹ

کپواڑہ :بھارتی فوجیوں نے ایک نوجوان شہید کر دیا، حملے میں فوجی ہلاک،میجر سمیت متعدد زخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کپواڑہ :بھارتی فوجیوں نے ایک نوجوان شہید کر دیا، حملے میں فوجی ہلاک،میجر سمیت متعدد زخمی

کپواڑہ :بھارتی فوجیوں نے ایک نوجوان شہید کر دیا، حملے میں فوجی ہلاک،میجر سمیت متعدد زخمی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper