• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی پریس کلب کی عنبرین جان کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات مقرر ہونے پر مبارکباد

عنبرین جان کی تقرری سے وزارت اطلاعات و نشریات میں مثبت تبدیلیاں آئیں گی ،سعید سربازی ۔شعیب خان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 27, 2024
in پاکستان
0
کراچی پریس کلب کی عنبرین جان کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات مقرر ہونے پر مبارکباد
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی،سیکرٹری شعیب احمد اور مجلس عاملہ نے عنبرین جان کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔اپنے تہنیتی پیغام میں کراچی پریس کلب کے عہدیداروں نے کہا کہ عنبرین جان کی بحیثیت وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات تقرری خوش آئند ہے ۔ عنبرین جان کو ان کی محنت اور فرائض کی ادائیگی کے عزم کے لیے جانا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ عنبرین جان کی تقرری سے وزارت اطلاعات و نشریات میں مثبت تبدیلیاں آئیں گی ۔سعید سربازی اور شعیب احمد نے کہا کہ پاکستان میں صحافی برادری کے لیے انتہائی کڑا وقت ہے ۔تنخواہوں کی عدم ادائیگی ،نوکریوں سے جبری برطرفی ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے جبکہ حقائق کو منظرعام پر لانے کی پاداش میں کئی صحافی اپنی جانوں سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔ہمیں امید ہے کہ عنبرین جان آزادی اظہار رائے کا تحفظ کریں گی اور صحافیوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے ٹھوس اقدامات کیے جائیں گے ۔

پچھلی پوسٹ

مقبوضہ جموں وکشمیر میں سڑک کے حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت آٹھ افراد جاں بحق

اگلی پوسٹ

سلامتی کونسل جموں کشمیرکے بارے میں اپنی منظورشدہ قراردادوں پر عملدرآمدکرائے : پاسبان حریت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سلامتی کونسل جموں کشمیرکے بارے میں اپنی منظورشدہ قراردادوں پر عملدرآمدکرائے : پاسبان حریت

سلامتی کونسل جموں کشمیرکے بارے میں اپنی منظورشدہ قراردادوں پر عملدرآمدکرائے : پاسبان حریت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper