• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عالمی برادری نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سخت تشویش

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کی عکاسی ہوتی ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ نے عالمی برادری پرزوردیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کافوری نوٹس لے اور نہتے کشمیریوں کو بھارتی ظلم و تشدد سے نجات دلائے ۔ممتاز زہرہ بلوچ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 25, 2024
in پاکستان
0
عالمی برادری نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سخت تشویش
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی )دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ عالمی برادری نے بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پرسخت تشویش کا اظہار کیا ہے اور کالے قوانین کے تحت کشمیریوں کی گرفتاریوں اور موبائل انٹرنیٹ سروس کی مسلسل معطلی پر اہم سوالات اٹھائے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہاکہ جنیوا میں انسانی حقوق کی کمیٹی نے حال ہی میں بھارت کے بارے میں اپنی رپورٹ میں اس تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کی طرف سے جن خدشات کااظہار کیاگیا ہے کہ ان سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کی عکاسی ہوتی ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ نے عالمی برادری پرزوردیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کافوری نوٹس لے اور نہتے کشمیریوں کو بھارتی ظلم و تشدد سے نجات دلائے ۔ممتاز زہرہ بلوچ نے کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

مودی کے بھارت میں اقلیتوں کے بعد نچلی ذات کے ہندووں کا وجود بھی خطرے میں پڑگیا

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سینئر سیاستدان حاجی غلام احمد بلور کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سینئر سیاستدان حاجی غلام احمد بلور کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سینئر سیاستدان حاجی غلام احمد بلور کی ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper