• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

مودی کے بھارت میں اقلیتوں کے بعد نچلی ذات کے ہندووں کا وجود بھی خطرے میں پڑگیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 25, 2024
in انڈیا
0
مودی کے بھارت میں اقلیتوں کے بعد نچلی ذات کے ہندووں کا وجود بھی خطرے میں پڑگیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) :میں نریندر مودی کے دوراقتدار میں مسلمانوں اور مسیحیوں سمیت اقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک اور مظالم کا سلسلہ جاری ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت میں مسلمان ہوں یا نچلی ذات کے ہندو سب ہی مودی سرکار کے وحشیانہ مظالم کا شکار ہیں۔ مودی حکومت کے دور میں بھارت میں اقلیتوں کے علاوہ نچلی ذات کے دلت ہندوئوں پربھی بہیمانہ تشدد ریکارڈ کیا گیااور نچلی ذات کے ہندوئوں کا وجود خطرے میں پڑ گیاہے۔بھارت کے نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے مطابق گزشتہ پانچ برس کے دوران ملک میں نچلی ذات کے ہندوئوں کے خلاف ڈیڑھ لاکھ سے زائد جرائم کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق بھارت میں روزانہ دس دلت خواتین کی عصمت دری کے واقعات رپورٹ ہوتے ہیں۔2015سے 2020کے دوران دلت خواتین کی عصمت دری کے واقعات میں 45فیصد اضافہ ہواہے۔نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے مطابق گزشتہ 5 برس میں نچلی ذات کے ہندوئوں کے خلاف ڈیڑھ لاکھ سے زائد نفرت انگیز جرائم کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاست مدھیہ پردیش میں روہت والمیکی کو پولیس نے گاڑی اوورٹیک کرنے پروحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔روہت کی طرف سے شکایت درج کرانے کے باوجود تشدد میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔دلتوں کے خلاف مظالم میں اضافے پر مودی حکومت کی مسلسل خاموشی سے بھارت کے سیکیولرملک ہونے کے دعوے پر سوال اٹھ گئے ہیں ۔این بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق دلت ہندوئوں کے خلاف جرائم میں 66فیصد اضافہ ہواہے۔

پچھلی پوسٹ

بہت سے لوگ بجلی کے بل ادا نہیں کر سکتے، تنخواہ کا بڑا حصہ بجلی بلوں کی مد میں چلا جاتا ہے: مریم نواز

اگلی پوسٹ

عالمی برادری نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سخت تشویش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عالمی برادری نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سخت تشویش

عالمی برادری نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سخت تشویش

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper