• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاسپورٹ کی چھپائی کے عمل میں تاخیر کے مسئلہ پرجلدقابو پالیں گے، ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ مصطفی جمال قاضی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 22, 2024
in Uncategorized
0
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ مصطفی جمال قاضی نے کہا ہے کہ 6 نئے پرنٹرزکی خریداری کا عمل جاری ہے ، پاسپورٹ کی چھپائی کے عمل میں تاخیر کے مسئلہ پرجلدقابو پالیں گے ، ستمبر تک پاسپورٹ سے متعلق تمام مسائل حل ہوجائیں گے ۔ وہ پیر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ میں بریفنگ دے رہے تھے ۔ڈی جی پاسپورٹ مصطفی جمال قاضی کا کہنا تھا کہ پاسپورٹ کی چھپائی میںتاخیرکی شکایات ہوئیں کیونکہ مشینری غیرفعال تھی، ای پاسپورٹ کی مشینری لینے کے لیے منظوری دی ہے، پاسپورٹ کی چھپائی کےلیے 6 نئے پرنٹر بھی آجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پاسپورٹ دفاتر میں اضافی کاؤنٹربنائے گئے ہیں، پاسپورٹ کا سسٹم 20سال پرانا تھا، 20 پرانے پرنٹر تھے جن میں سے 13 چل رہے تھے، لیمینیشن پیپرز کا مسئلہ ڈالر کی وجہ سے آرہا تھا جو حل کرلیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

بنگلہ دیش: پُرتشدد مظاہروں کے بعد کوٹہ سسٹم میں تبدیلی ’93 فیصد بھرتیاں میرٹ کی بنیاد پر ہوں گی

اگلی پوسٹ

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے لیڈی ایچیسن ہسپتال اپ گریڈڈ او پی ڈی اورمیو ہسپتال اپ گریڈڈ آئی وارڈ کا افتتاح کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے لیڈی ایچیسن ہسپتال اپ گریڈڈ او پی ڈی اورمیو ہسپتال اپ گریڈڈ آئی وارڈ کا افتتاح کر دیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے لیڈی ایچیسن ہسپتال اپ گریڈڈ او پی ڈی اورمیو ہسپتال اپ گریڈڈ آئی وارڈ کا افتتاح کر دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper