• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے لیڈی ایچیسن ہسپتال اپ گریڈڈ او پی ڈی اورمیو ہسپتال اپ گریڈڈ آئی وارڈ کا افتتاح کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 22, 2024
in پاکستان
0
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے لیڈی ایچیسن ہسپتال اپ گریڈڈ او پی ڈی اورمیو ہسپتال اپ گریڈڈ آئی وارڈ کا افتتاح کر دیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی ):وزیر اعلی مریم نواز نے لیڈی ایچیسن ہسپتال کے اپ گریڈڈ او پی ڈی اور اپ گریڈڈ آئی وارڈ میو ہسپتال کا افتتاح کر دیا-وزیر اعلی نے لیڈی ایچیسن ہسپتال کی اپ گریڈڈاو پی ڈی بلاک کا دورہ کیا اور کنسلٹنٹ او پی ڈی، او پی ڈی، اینٹی نینٹل کلینک، نرسنگ آفس اور ٹرائیج روم کا معائنہ کیااوروارڈ میں موجود زچہ و بچہ کی خیریت دریافت کی-وزیراعلی نے ننھے بچوں کو پیار کیا اور درازی عمر کی دعائیں دیں -وزیراعلی نے وارڈ میں موجود نومولود بچے کو گود میں ا ٹھا لیا اورپیار کیا -اس موقع پر ایک مریضہ نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا تو وزیراعلی نے تسلی دی اور مسئلہ فوری حل کرنے کاحکم دیا –انہوں نے ڈاکٹروں اورنرسز کی خواہش پر تصاویر بھی بنوائیں -بعدازاں وزیراعلی میوہسپتال کے آپتھلما لوجی وارڈ پہنچ گئیں اوراپ گریڈیشن پراجیکٹ کا افتتاح کیا ۔انہوں نے آپتھلما لوجی بلاک کے مختلف فلورز کا دورہ کیا ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور او پی ڈی، آپریشن تھیٹر، سی ایس ایس ڈی سٹرلائزیشن روم کا بھی معائنہ کیا -اس موقع پر سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو سہیل اشرف نے اپ گریڈیشن پراجیکٹ سے متعلق بریفنگ دی -بریفنگ میں بتایا گیاکہ میو ہسپتال کے 8 فلور پر مشتمل آئی وارڈ کی اپ گریڈیشن کی گئی-آپریشن تھیٹر کی تعداد 5سے بڑھا کر 14کر دی گئی ہے -مریضوں کے لئے ریکوری روم اور ویٹنگ ایریا بھی قائم کیا گیاہے -آئی وارڈ میں عرصہ درازسے جاری لیکج کامکمل خاتمہ کر کے بلڈنگ کو محفوظ بنایا گیاہے -آئی وارڈ میں مریضوں کے لئے نئے جنریٹر اور لفٹ بھی نصب کی گئی ہیں -بریفنگ میں مزید بتایا گیاکہ لیڈی ایچیسن ہسپتال کے گراونڈ فلور، فرسٹ فلور اور سیکنڈ فلور کو اپ گریڈ کیا گیا ہے – لیڈی ایچیسن میں سیمی ماڈیولر آپریشن تھیٹر قائم کئے گئے – لیڈی ایچیسن میں ای پوکسی فلورنگ اور اینٹی بیکٹریل پینٹ کیا گیاہے -او پی ڈی اور آئی وارڈ میں جدید میڈیکل اور دیگر ضروری آلات فراہم کیے گئے ہیں۔ آئی بلاک اور او پی ڈی بلاک کو کم خرچ بالا نشین اصول پر اپ گریڈ کیا گیا ہے۔صوبائی وزرا صحت خواجہ سلمان رفیق، خواجہ عمران نذیر، سیکرٹری ہیلتھ علی جان خان،پرنسپل کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج ڈاکٹر محمود ایاز،ڈاکٹر اسد اسلم اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے-

پچھلی پوسٹ

پاسپورٹ کی چھپائی کے عمل میں تاخیر کے مسئلہ پرجلدقابو پالیں گے، ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ مصطفی جمال قاضی

اگلی پوسٹ

پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں۔ آپریشن عزم استحکام کی پوری قوم حمایت کرتی ہے۔ شہنیلہ خانزادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں۔ آپریشن عزم استحکام کی پوری قوم حمایت کرتی ہے۔ شہنیلہ خانزادہ

پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں۔ آپریشن عزم استحکام کی پوری قوم حمایت کرتی ہے۔ شہنیلہ خانزادہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper