• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

کانگریس کی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ روس پر کڑی تنقید

غیر حیاتیاتی وزیر اعظم ماسکو جا رہے ہیں،جبکہ اپوزیشن لیڈر منی پورکے متاثرین کے ساتھ ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2024
in انڈیا
0
کانگریس کی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ روس پر کڑی تنقید
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی:(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں کانگریس پارٹی نے وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ روس پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ غیر حیاتیاتی وزیر اعظم نریندر مودی ماسکو جا رہے ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے نئی دلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نریدر مودی کے دورہ روز پرکڑی تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ غیر حیاتیاتی وزیر اعظم نریندر مودی ماسکو جا رہے ہیں جبکہ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی شورش زدہ ریاست منی پور میں ریلیف کیمپوں میں پرتشدد فسادات کے متاثرین کا دکھ درد بانٹ رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ 17مہینوں میں منی پور کی سنگین صورتحال کے بارے میں کوئی بات نہیں کی ہے۔ انہوں نے شورش زدہ ریاست کی صورتحال جاننے کیلئے منی پور کے وزیر اعلیٰ،وہاں کی سیاسی جماعتوں اور ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات تک نہیں کی۔ جے رام رمیش نے کہا کہ راہل گاندھی متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیلئے تیسری مرتبہ منی پور کا دورہ کر رہے ہیں ۔کانگریس نے اس موقع پر منی پورکی صورتحال سے متعلق بھاتی سپریم کورٹ کے تبصرے کہ ریاست میں حکومتی مشینری اور آئینی نظام تباہ ہو چکا ہے اور منی پور حکومت پر بھروسہ نہیں کیاجاسکتا کا حوالہ بھی دیا ۔ انہوں نے مودی جی سے سوال کیاکہ روسی صدر پیوٹن اور وزیر اعظم مودی کے درمیان 10 برس میں11بار ملاقاتیں ہو چکی ہیں کیاروس اور ہندوستان کے درمیان تعلقات میں کچھ نرمی آگئی ہے؟انہوں نے مزید پوچھا کہ بھارت کی روس کیلئے برآمدات بمشکل ساڑھے 3ارب ڈالر ہیں جبکہ روس سے ہماری درآمدات کا حجم 46ارب ڈالر ہے۔ یہ ایک خوفناک تجارتی عدم توازن ہے۔ انہوں نے نریندر مودی کی روس سے تعلقات سے متعلق حکمت عملی پربھی سوال اٹھایا۔ جے رام رمیش نے کہا کہ نریندر مودی سے تیسرا اور سب سے اہم سوال یہ ہے کہ بھارت کے50 جوان روسی فوج کی طرف سے یوکرین کی جنگ لڑ رہے ہیں، جس سے واضح ہوتا ہے کہ بھارت میں بے روزگاری عروج پر ہے اور نوجوانوں روزگار کی تلاش کیلئے دوسرے ملک کی جنگ لڑنے کیلئے بھی تیار ہیں ۔ انہوں نے نریندر مودی سے ان سوالوں پر جواب طلب کرتے ہوئے کہاکہ مودی جی کو اپنی خاموشی ترک کر تے ہوئے ان سوالوں کا جواب دینا چاہیے ۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بلوچستان عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی کے وفود کی ملاقاتیں،ملکی و صوبائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

مون سون سیزن 2024 کے دوران اداروں کے مابین رابطہ کاری موثر بنانے کے لیے ڈیزاسٹر رسپانس کمیٹی کا اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مون سون سیزن 2024 کے دوران اداروں کے مابین رابطہ کاری موثر بنانے کے لیے ڈیزاسٹر رسپانس کمیٹی کا اجلاس

مون سون سیزن 2024 کے دوران اداروں کے مابین رابطہ کاری موثر بنانے کے لیے ڈیزاسٹر رسپانس کمیٹی کا اجلاس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper