• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بلوچستان عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی کے وفود کی ملاقاتیں،ملکی و صوبائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2024
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بلوچستان عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی کے وفود کی ملاقاتیں،ملکی و صوبائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

APP35-080724 QUETTA: July 08 - A delegation of National Party Pakistan calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif. APP/TZD

0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔: (نمائندہ خصوصی ):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے خالد مگسی کی قیادت میں ملاقات کی اور ملکی و صوبائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے

مطابق وفد نے وزیرِاعظم کی قیادت میں معیشت کے استحکام اور عوام دوست بجٹ پر وزیراعظم کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ وفد نے وزیراعظم کا بلوچستان کی ترقی میں خصوصی دلچسپی اور بلوچستان کی عوام کیلئے ترقیاتی اقدامات پر شکریہ ادا کیا۔دریں اثناء وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نیشنل پارٹی کے وفد نے بھی ملاقات کی ۔ وفد میں رکن صوبائی اسمبلی

بلوچستان رحمت صالح بلوچ اور سابق سینیٹر میر کبیر محمد ساہی شامل تھے۔ اس موقع پر صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

عبدالستار ایدھی نے نسل، مذہب او ر سماجی حیثیت سے بالاتر ہو کر انسانیت کی خدمت کی، یوسف رضا گیلانی

اگلی پوسٹ

کانگریس کی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ روس پر کڑی تنقید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کانگریس کی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ روس پر کڑی تنقید

کانگریس کی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ روس پر کڑی تنقید

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper