• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کوآئی ایم ایف پروگرام سےنکلناہوگا، وزیرخزانہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2022
in پاکستان
0
پاکستان کوآئی ایم ایف پروگرام سےنکلناہوگا، وزیرخزانہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر خرانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں آئی ایم ایف سے چھٹکارا مل جائے، روز روز دیگر ملکوں سے قرضے مانگنے کا سلسلہ بھی ختم ہونا چاہیے۔

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام سے نکلنا ہوگا جب کہ روز روز دیگر ملکوں  اور اداروں سے قرضے مانگنے کا سلسلہ بھی ختم ہونا چاہیے۔

وزیر خزانہ نے کہا  کہ ملک میں 38 ملین گھرانوں میں سے صرف 2 ملین گھرانے ہی ٹیکس دیتے ہیں، ٹیکس نہ دینے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا  کہ ہم نے قواعد سوچ سمجھ کر بنائے ہیں، ریٹیلرز کے لیے ٹیکس معاملات میں اصلاحات کی جائیں گی جبکہ تاجروں کی شکایات کا بھی ازالہ کیا جائے گا۔

شوکت ترین نے کہا کہ کراچی میں پوائنٹ آف سیلز ہر چھاپوں کا نوٹس لے لیا ہے اور ہدایت کردی ہیں کہ تاجروں کو بلاجواز تنگ نہ کیا جائے۔

وزیر خزانہ کا  کہنا تھا کہ نوجوانوں کی سپورٹ کے لیے کامیاب جوان پروگرام بہت بڑا پروگرام ہے، جو رواں ماہ 16 فروری سے پورے پاکستان میں شروع ہورہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس پروگرام کے لیے 1400 ارب روپے رکھے گئے ہیں اور سالانہ اس پروگرام کے ذریعے 120 ارب روپے دیے جائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے لیے کامیاب پاکستان پروگرام لائے ہیں بلوچسان میں زرعی اور کاروبار کے لیے قرضے دیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا جو اس وقت معاشی پروگرام ہے اس سے پاکستانی معیشت درست سمت میں جارہی ہے اور یہ بہتری سب کے لیے ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ٹی سیکٹر تیزی سے فروغ پارہا ہے، آئی ٹی ایکسپورٹ بڑھنے سے تجارتی خسارے میں نمایاں کمی ہوگئی ہے اور امید ہے کہ اگلے 5 سال میں آئی ٹی سیکٹر کی ایکسپورٹ پچاس ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔

مہنگائی کے حوالے سے  ان کا موقف تھا کہ مہنگائی دنیا بھر میں ہے کیونکہ اجناس کی قیمتوں میں اضافہ صرف پاکستان نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہوا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ اگر وزیر اعظم ہماری کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں تو ہم گھر چلے جائیں گے اور کیا کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

”عمران خان کے خوف سے سارے چور اکٹھے ہوگئے“

اگلی پوسٹ

شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات فائنل ہوگئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات فائنل ہوگئی

شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات فائنل ہوگئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری کے گھر کے باہر مسلسل دوسرے روز بھی اندھا دھند فائرنگ،نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہے،علاقہ میں شدید خوف و ہراس

ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری کے گھر کے باہر مسلسل دوسرے روز بھی اندھا دھند فائرنگ،نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہے،علاقہ میں شدید خوف و ہراس

جھنگ:ڈی پی اوملک طارق محبوب کا ضلع بھر میں قائم فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف آپریشن

جھنگ:ڈی پی اوملک طارق محبوب کا ضلع بھر میں قائم فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف آپریشن

محبت کا  جھوٹے جال: ڈیرہ غازیخان یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ زیادتی کی بھینٹ چڑھ گئی،

محبت کا جھوٹے جال: ڈیرہ غازیخان یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ زیادتی کی بھینٹ چڑھ گئی،

سالانہ بنیاد پر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدت میں 11 فیصد کمی ریکارڈ

سالانہ بنیاد پر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدت میں 11 فیصد کمی ریکارڈ

تین آدمیوں کو میرے قتل کا ٹاسک مل گیا ، جان کو خطرہ ہے ، شیخ رشید

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

وفاقی وزیر و سینیٹر طلحہ محمود کی ڈاکٹر فوزیہ و عافیہ صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت  ہمارے حکام کو اللہ تعالیٰ حوصلہ دے کہ وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کر سکیں: سینیٹر طلحہ محمود

وفاقی وزیر و سینیٹر طلحہ محمود کی ڈاکٹر فوزیہ و عافیہ صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت ہمارے حکام کو اللہ تعالیٰ حوصلہ دے کہ وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کر سکیں: سینیٹر طلحہ محمود

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہو گیا

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہو گیا

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد 2 پولیس کانسٹیبلز فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد 2 پولیس کانسٹیبلز فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل

ڈی آئی خان :تھانہ کلاچی اور CTD کے 62 مقدمات میں پکڑا جانیوالا تقریباً 170 کلو گرام دھماکہ خیر مواد عدالتی حکم پر تلف کردیاگیا

ڈی آئی خان :تھانہ کلاچی اور CTD کے 62 مقدمات میں پکڑا جانیوالا تقریباً 170 کلو گرام دھماکہ خیر مواد عدالتی حکم پر تلف کردیاگیا

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

سربراہ پاک فضائیہ سے جمہوریہ ازبکستان کے سفیر کی ملاقات

سربراہ پاک فضائیہ سے جمہوریہ ازبکستان کے سفیر کی ملاقات

جون 1, 2023
چیف سیکریٹری سندھ کی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

چیف سیکریٹری سندھ کی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

جون 1, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper