• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی پریس کلب کی صحافی کالونی کی آباد کاری میں بھرپور تعاون کریں گے، صفدر علی بگھیو

ہاکس بے صحافی کالونی کے ترقیاتی کاموں میں پیش رفت کے لئے وزیر بلدیات سے رابطے میں ہیں، ڈائیریکٹر جنرل لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی کراچی پریس کلب کے 700 نئے اراکین کے لئے 125 ایکٹر زمین فراہم کردی یے، ڈی جی ایل ڈی اے اراکین کے گھروں کی آباد کاری کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لا رہے ہیں، صدر و سیکریٹری کراچی پریس کلب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 12, 2024
in پاکستان
0
کراچی پریس کلب کی صحافی کالونی کی آباد کاری میں بھرپور تعاون کریں گے، صفدر علی بگھیو
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام صحافی کالونی ہاکس بے بلاک 68 ، ایل ڈی اے اسکیم 42 کے الاٹیز میں سائیٹ پلان تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد، تقریب میں صدر کراچی پریس کلب سعید سربازی ، سیکریٹری شعیب احمد ، ڈی جی ایل ڈی اے صفدر علی بگھیو ، سیکریٹری ایل ڈی اے سید شبیہہ الحسن ، سیکریٹری پلاٹ کمیٹی شمس کیریو ، ڈائریکٹر لینڈ ایل ڈی اے ذیشان احمد سمیت اراکین گورننگ باڈی، سینئیر اراکین اور الاٹیز بلاک 68 موجود تھے، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈائیریکٹر جنرل لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی سید صفدر علی بگھیو نے کہا کہ کراچی پریس کلب ایک تاریخی عمارت ہے اور صحافیوں کے حقوق اور آزادی صحافت کے لئے کراچی پریس کلب کا کردار بھی تاریخی رہا ہے، ہماری کوشش ہے کہ صحافی کالونیوں کی آباد کاری کے لئے ترقیاتی کاموں کی تکمیل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کو جلد از جلد ممکن بنائیں تاکہ یہ کالونیاں آباد ہوسکیں ، ہم وزیر بلدیات سے رابطے میں ہیں اور ہماری پوری کوشش ہے کہ صحافی کالونی کی تمام ترقیاتی اسکیموں کو سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرلیا جائے ، انہوں نے کہا کہ کراچی پریس کلب کے نئے اراکین کے لئے 400 گز کے 700 پلاٹس کی فراہمی کے لئے ایل ڈی اے کی جانب سے گذشتہ سال 125 ایکٹر زمین کی نشاندھی کی گئی ہے اور ہمیں امید ہے کہ کراچی پریس کلب کو اپنے نئے اراکین کے لئے 700 پلاٹس جلد فراہم کردئیے جائیں گے، ڈائیریکٹر جنرل ایل ڈی اے نے کہا کہ کراچی پریس کلب کی موجودہ قیادت بھرپور تیاری اور مستقل مزاجی کے ساتھ پلاٹس کے معاملات کو اچھے انداز سے لیکر چل رہی ہے اور میں اور میرا پورا اسٹاف کراچی پریس کلب کے اراکین اور الاٹیز کی سہولت کے لئے ہر وقت موجود ہے، کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد نے ڈی جی ایل ڈی اے صفدر علی بگھیو اور سیکریٹری سید شبیہہ الحسن کو صحافی کالونی کے معاملات میں مکمل تعاون کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور انہیں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا، انہوں نے کہا کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ صحافی کالونیوں کی آباد کاری میں حاصل تمام رکاوٹیں دور کرتے ہوئے اراکین کو اپنے گھروں کی تعمیر میں تمام سہولیات فراہم کریں، صدر کراچی پریس سعید سربازی نے 700 اراکین کے لئے زمین کی فراہمی پر ڈی جی ایل ڈی اے کا شکریہ ادا کیا، اس سے قبل سیکریٹری کراچی پریس کلب نے ڈائیریکٹر جنرل لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو کراچی پریس کلب کی صحافی کالونیوں کے معاملات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی اور ایل ڈی اے حکام کی جانب سے بھرپور تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا، پروگرام کے اختتام پر صدر و سیکریٹری کراچی پریس کلب نے ڈی جی ایل ڈی اے کو اجرک کا تحفہ پیش کیا اور الاٹیز میں سائیٹ پلان تقسیم کئے گئے#

پچھلی پوسٹ

دورہ چین انتہائی کامیاب رہا ، سی پیک کے دوسرے مرحلے پر تیزی سے عملدرآمد ہو گا ، وزیراعظم شہبازشریف

اگلی پوسٹ

پاک بحریہ کے نئے جہاز پی این ایس بابر کے عملے کی گولچک نیول بیس ترکیہ میں تربیت مکمل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک بحریہ کے نئے جہاز پی این ایس بابر کے عملے کی گولچک نیول بیس ترکیہ میں تربیت مکمل

پاک بحریہ کے نئے جہاز پی این ایس بابر کے عملے کی گولچک نیول بیس ترکیہ میں تربیت مکمل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper