• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

دورہ چین انتہائی کامیاب رہا ، سی پیک کے دوسرے مرحلے پر تیزی سے عملدرآمد ہو گا ، وزیراعظم شہبازشریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2024
in پاکستان
0
وزیراعظم شہبازشریف کی نریندر مودی کو مبارکباد
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے دورہ چین کو انتہائی کامیاب قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے پر تیزی سے عملدرآمد ہو گا، مستقبل قریب میں اس کے ثمرات عوام تک پہنچیں گے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ وزیراعظم نے کہاکہ کابینہ ارکان کو اجلاس میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ چین کے دورے سے 2 روز قبل واپسی ہوئی ہے۔ آپ سب کی کاوشوں اور محنت سے دورہ چین انتہائی مثبت اور کامیاب رہا۔انہوں نے کہا کہ دورہ چین میں ہونے والی ملاقاتوں میں سکیورٹی سے متعلق امور ایجنڈے میں سرفہرست تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس دورے کے نتیجہ میں چین کا اعلیٰ سطحی وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ وفاقی وزراا وزیر مملکت سمیت تمام کابینہ اراکین کی اجتماعی کاوشوں یہ کامیابی ممکن ہوئی ۔ انہوں نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نے چین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا موقع فراہم کیا۔ سی پیک کے دوسرے مرحلے پر تیزی سے عملدرآمد ہو گا۔ اس حوالے سے چینی قیادت سے مثبت بات چیت ہوئی۔ مستقبل قریب میں اس کے ثمرات عوام تک پہنچیں گے

پچھلی پوسٹ

عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان، 17 تا 19 جون تک چھٹیاں ہوں گی

اگلی پوسٹ

کراچی پریس کلب کی صحافی کالونی کی آباد کاری میں بھرپور تعاون کریں گے، صفدر علی بگھیو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی پریس کلب کی صحافی کالونی کی آباد کاری میں بھرپور تعاون کریں گے، صفدر علی بگھیو

کراچی پریس کلب کی صحافی کالونی کی آباد کاری میں بھرپور تعاون کریں گے، صفدر علی بگھیو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper