• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر داخلہ محسن نقوی کا شہداء پیکج کو 30 لاکھ روپے سے ایک کروڑ روپے تک بڑھانے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2024
in پاکستان
0
وزیر داخلہ محسن نقوی کا شہداء پیکج کو 30 لاکھ روپے سے ایک کروڑ روپے تک بڑھانے کا اعلان

APP71-110624 SHABQADAR: June 11 - Federal Minister for Interior Mohsin Naqvi witnessing the FC Shuhada Parade at FC Training Center. APP/MAF/TZD/FHA

0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چارسدہ۔(نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہداء پیکج کو 30 لاکھ روپے سے ایک کروڑ روپے تک بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف سی کے جوان سکیورٹی، امن وامان اور ہر قسم کی ڈیوٹی کے لئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں، ایف سی نے مشکل وقت میں ہر شعبے کو تعاون فراہم کی ہے ۔ وہ منگل کو ایف سی ٹریننگ سنٹر شب قدر میں تاریخ میں پہلی بار شہدائے وطن کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے شہداء پریڈ سے خطاب کر رہے تھے ۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ جان کے

بدلے ایک کروڑ کا معاوضہ نعم البدل نہیں ۔ یہ تاریخ کی پہلی شہداء پریڈ ہے، جس میں آئی جی سے لیکر جوان تک شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،آپ نہ پٹھان، نہ پنجابی نہ بلوچی، نہ سندھی بلکہ آپ سب پاکستانی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ سب نے پاکستانی ہوکر سوچنا ہے، پاکستانی ہو کر سوچیں گے تو جیت آپ کی ہو گی۔آپ جوانوں نے صرف اور صرف پاکستان کے مشن کو سامنے رکھ کر چلنا ہے، پاکستانی ہونے کے ناطے آپ کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرسکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ا یف سی ایسی فورس ہے جس کی ضرورت ہر وقت اور ہر جگہ پڑتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی کوآرڈینیشن نے ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے نیشنل کلین ایئر پالیسی وضع کردی ہے،اقتصادی سروے

اگلی پوسٹ

پاک-چین تعاون کو مزید وسعت دینے کے لئے جلد ایک اعلیٰ سطحی چینی حکام کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا،وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک-چین تعاون کو مزید وسعت دینے کے لئے جلد ایک اعلیٰ سطحی چینی حکام کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا،وزیراعظم محمد شہباز شریف

پاک-چین تعاون کو مزید وسعت دینے کے لئے جلد ایک اعلیٰ سطحی چینی حکام کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا،وزیراعظم محمد شہباز شریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper