• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بحر یہ یو نیو رسٹی میں ” دی ڈریگن بوٹ فیسٹیول” کے عنوان سے ثقافتی تقریب کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 4, 2024
in پاکستان, چین
0
بحر یہ یو نیو رسٹی میں ” دی ڈریگن بوٹ فیسٹیول” کے عنوان سے ثقافتی تقریب کا انعقاد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی )چائنا میڈیا گروپ نے اسلام آباد میں ” دی ڈریگن بوٹ فیسٹیول” کے عنوان سے ایک ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا۔ پیر کو سیکرٹری وزارت تعلیم محی الدین احمد وانی، چین میں پاکستان کی سابق سفیر نغمانہ ہاشمی، اساتذہ اور میڈیا کے نمائندوں نے پاکستان میں پرائمری سکول کے 200 سے زائد طلباء کے ساتھ “ڈریگن بوٹ فیسٹیول” میں شرکت کی ۔سیکرٹری وزارت تعلیم محی الدین احمد وانی نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلیمی تبادلے بڑھ رہے ہیں اور زیادہ سے زیادہ پاکستانی طلباء چین میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں، یہ طلبا چین میں جدید تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ چین کی طویل اور شاندار ثقافت کو بھی سمجھ رہے ہیں۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ طلبا پاکستان اور چین کی دوستی کو بڑھانے میں پل کا کردار ادا کریں گے ۔چین میں پاکستان کی سابق سفیر نغمانہ ہاشمی نے وہاں موجود بچوں سے اپنی توقعات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ چین کو بہتر طور پر سمجھ سکیں گے اور چین کے ساتھ گہری دوستی کو آگے بڑھانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔چائنا میڈیا گروپ اسلام آباد کی ڈائریکٹر نے مہمانوں اور بچوں کے ساتھ ڈریگن بوٹ فیسٹیول کی تاریخ اور رسم و رواج کومتعارف کرایا ، یہ تہوار پہلا چینی روایتی تہوار ہے جسے دنیا کے غیر مادی ثقافتی ورثے کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔تقریب میں پاکستانی بچوں نے روایتی چینی ثقافت میں گہری دلچسپی ظاہر کی اور چینی روایتی ثقافت سے متعلق سوالات کے جوابات دیتے ہوئے بات چیت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس موقع پرپاکستانی طلباء نے پرفارمنس بھی پیش کی۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان کی ملاقات

اگلی پوسٹ

میرپورخاص میں 56ویں قومی آموں کی نمائش کا اختتام ، انعامات دیئے گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
میرپورخاص میں 56ویں قومی آموں کی نمائش کا اختتام ، انعامات دیئے گئے

میرپورخاص میں 56ویں قومی آموں کی نمائش کا اختتام ، انعامات دیئے گئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper