• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 3, 2024
in پاکستان
0
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان کی ملاقات

APP39-030624 ISLAMABAD: June 03 - Chief Minister Gilgit-Baltistan Haji Gulbar Khan in a meeting with Federal Minister of Finance Muhammad Aurangzeb at his office. APP/AMS/IQJ/TZD/FHA

0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان نے پیرکویہاں وزارت خزانہ میں ملاقات کی۔ وفاقی سیکرٹری خزانہ بھی امداداللہ بوسال بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے وفاقی حکومت کی مسلسل حمایت بالخصوص علاقے کو گندم کی سبسڈی فراہم کرنے پر وزیرخزانہ اوروفاقی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کئی ایسے شعبوں پر

روشنی ڈالی جہاں گلگت بلتستان کو مزید مدد کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ نے مسائل کو حل کرنے کے لئے آئندہ بجٹ میں مزید تعاون کی درخواست بھی کی۔وزیر خزانہ نے کہاکہ گلگت بلتستان جی بی میں سیاحت اوردیگرشعبوں میں مواقع موجود ہیں ، خطہ جواہرات اور معدنی وسائل سے مالا مال ہے، گلگت بلتستان حکومت اپنے وسائل کو ریونیو پیدا کرنے اور اپنی حقیقی صلاحیتوں سے استفادہ کرنے کے لئے استعمال کر سکتی ہے۔ وزیر خزانہ نے خطہ میں سرمایہ کاری کے مواقع سے استفادہ کرنے کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہاکہ وفاقی حکومت نے بجٹ میں خطہ کوبھرپورمعاونت فراہم کی ہے۔ اجلاس کے شرکاء نے گلگت بلتستان میں چیلنجوں سے نمٹنے اور شہریوں کے مفاد کے لئے مواقع سے استفادہ کرنے کے ضمن میں مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کااظہارکیا

پچھلی پوسٹ

پاکستانی نوجوانوں کے وفد کاارومچی،کاشغر اور آتوش کا دورہ،سنکیانگ میں سماجی و اقتصادی ترقی کا مشاہدہ کیا

اگلی پوسٹ

بحر یہ یو نیو رسٹی میں ” دی ڈریگن بوٹ فیسٹیول” کے عنوان سے ثقافتی تقریب کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بحر یہ یو نیو رسٹی میں ” دی ڈریگن بوٹ فیسٹیول” کے عنوان سے ثقافتی تقریب کا انعقاد

بحر یہ یو نیو رسٹی میں ” دی ڈریگن بوٹ فیسٹیول” کے عنوان سے ثقافتی تقریب کا انعقاد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper