• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اعلیٰ عدالت نظریہ ضرورت دفن کرتے ہوئے جمہوریت کے تسلسل کو تقویت فراہم کی ہے حبیب جان بلوچ لندن(نمائندہ خصوصی )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2022
in پاکستان
0
اعلیٰ عدالت نظریہ ضرورت دفن کرتے ہوئے جمہوریت کے تسلسل کو تقویت فراہم کی ہے  حبیب جان بلوچ  لندن(نمائندہ خصوصی )
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوری تسلسل کو آگے بڑھانے میں معاون و مددگار ثابت ہوگا۔ تحریک انصاف کی بیڈ گورنس اور انتخابی نعروں اور وعدوں سے انحراف نے لنگڑی لولی وہیل چیئر پر براجمان بیمار اپوزیشن کو اقتدار کا راستہ دکھایا۔ عمران خان تحریک عدم اعتماد کے بعد ایڈونچر ازم کرنے کی بجائے بنی گالہ میں سکون سے بیٹھ کر اپنی ساڑھے تین سال کی غلطیوں کا جائزہ لے کر آئندہ کی حکمت عملی مرتب کرنے پر توجہ دیں۔ امید ہے اپوزیشن الائنس حکومت میں آکر عام آدمی کی بہتری اور پاکستان کے استحکام کیلئے بھرپور کام کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار کراچی سٹی الائنس کے مرکزی کنوینر حبیب جان نے لندن سے جاری اپنے ایک بیان میں کیا۔

حبیب جان نے قومی اسمبلی کی بحالی کے فیصلہ پر سپریم کورٹ پاکستان کے ججز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا سات اپریل کا فیصلہ پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ سنہرے الفاظ میں لکھا جائے گا۔ اعلیٰ عدالت نے پہلی بار ہمیشہ ہمیشہ کیلئے نظریہ ضرورت دفن کرتے ہوئے جمہوریت کے تسلسل کو تقویت فراہم کی ہے۔ حبیب جان نے جمہوری عمل کو پاکستان کی ترقی اور خوشحالی سے منسوب کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں نظریہ ضرورت کے تحت کئے گئے چند فیصلوں نے پاکستان کی ترقی کو منجمند کردیا تھا۔ لیکن محترم چیف جسٹس عطا عمر بندیال اور ان کے بنچ کے بحالی اسمبلی کے متفقہ فیصلہ نے ماضی کے تمام گناہوں کا ازالہ کرتے ہوئے پاکستان کو ایک نئی سمت پر ڈالدیا ہے۔

حبیب جان نے تحریک انصاف کی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ساڑھے تین سالوں میں کمزور ڈری سہمی وہیل چیئر پر براجمان بیمار اپوزیشن کے ہوتے ہوئے آپ کی حکومتی اقدامات عام آدمی کی بہتری کیلئے کچھ نہیں کرسکیں اور سوائے لنگر خانوں اور مسافر خانوں کے کوئی میگا پروجیکٹ شروع نہیں ہوا۔ حبیب جان نے تحریک انصاف کی حکومت کو نعروں وعدوں اور سوشل میڈیا کی حکومت قرار دیتے ہوئے کہا تحریک انصاف نے عملی اقدامات اٹھانے کی بجائے سوشل میڈیا پر کامیابی حاصل کی۔ آخر میں حبیب جان نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ عدم اعتماد کے بعد کچھ دنوں کیلئے بنی گالہ سکون سے بیٹھ کر اپنا اور اپنی ٹیم کی غلطیوں کا جائزہ لیتے ہوئے آنے والے الیکشن میں حصہ لیں۔ حبیب جان نے اپوزیشن رہنماؤں سے بھی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عدم اعتماد میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد آپ کی حکومت رواداری اور عام آدمی کی بھلائی کیلئے بھرپور کام کرے گی۔

پچھلی پوسٹ

پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آبادہائیکورٹ کا فیصلہ سنہری حروف سے لکھا جائے گا میاں طارق جاوید

اگلی پوسٹ

حزب المجاھدین کا کمانڈر مقبول علائی کو ان کے یوم شہادت پر شاندار خراجِ تحسین مظفر آباد (نمائندہ خصوصی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حزب المجاھدین کا کمانڈر مقبول علائی کو ان کے یوم شہادت پر شاندار خراجِ تحسین   مظفر آباد (نمائندہ خصوصی

حزب المجاھدین کا کمانڈر مقبول علائی کو ان کے یوم شہادت پر شاندار خراجِ تحسین مظفر آباد (نمائندہ خصوصی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper