• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حزب المجاھدین کا کمانڈر مقبول علائی کو ان کے یوم شہادت پر شاندار خراجِ تحسین مظفر آباد (نمائندہ خصوصی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2022
in پاکستان
0
حزب المجاھدین کا کمانڈر مقبول علائی کو ان کے یوم شہادت پر شاندار خراجِ تحسین   مظفر آباد (نمائندہ خصوصی
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شہید مقبول علائی کو یقین کامل تھا کہ ان کا مقدس لہو اور پاک جدوجہد بے ثمر نہیں رہے گی۔تاریخ نے یہ ثابت کیا کہ ان کے لہو کے ہر قطرے نے سینکڑوں مجاہدین پیدا کئے اور ہر کشمیری غلامی کی زنجیروں سے آزادی کیلئے پوری یکسوئی کے ساتھ مجاہدین کا پشت بان بنا ہوا ہے۔ان خیالات کا اظہار نائب امیر حزب المحاھدین محمد سیف اللہ خالد نے اپنے ایک بیان میں حزب سالار اعلیٰ شہید مقبول علائی ؒ کے تیسویں یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا شہید مقبول علائی اسلامی فکراور عمل کا ایک نمونہ تھے۔شہید مقبول علائی بہترین عسکری صلاحیتوں کے مالک تھے دشمنوں کی کمزریوں کو سامنے رکھ کر کامیاب کاروائی کی حکمت عملی طے کرنا ان کی اہم خصوصیت تھی۔ شہید مقبول علائی ایک عظیم قائد تھے، جس نے دنیاوی عیش و عشرت کو ٹھکرا کر اسلام کی سربلندی اور آزادی کشمیر کی کامیابی کیلئے زندگی کا ہر لمحہ قربان کیا اور باطل کے سامنے سر جھکانے سے انکار کرکے شہادت کو ترجیح دی۔انہوں نے کہا مجاہدین کی چھوٹی سی جماعت آج بھی وادی میں ایک بڑی فوج کا مقابلہ سامانِ حرب و ضرب نہ ہونے کے باوجود کررہے ہیں، اللہ پر توکل کرکے مجاہدین باطل کے سامنے کھڑے ہیں اور اپنا لہو تحریک آزادی کشمیر کے لئے نچھاور کررہیں۔ محمد سیف اللہ خالد نے اس عزم کا اظہار کیا کہ شہید مقبول علائی سمیت شہداء کشمیر کا پاک لہو ضرور رنگ لائیگا اور وطن عزیز ، آزادی کی نعمت ضرور حاصل کرنے میں کا میاب ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

اعلیٰ عدالت نظریہ ضرورت دفن کرتے ہوئے جمہوریت کے تسلسل کو تقویت فراہم کی ہے حبیب جان بلوچ لندن(نمائندہ خصوصی )

اگلی پوسٹ

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد عمران خان کی وزارت اعظمیٰ کا دور ختم ہوگیا۔ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد عمران خان کی وزارت اعظمیٰ کا دور ختم ہوگیا۔   اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد عمران خان کی وزارت اعظمیٰ کا دور ختم ہوگیا۔ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان اور ترکی بہترین دوست ہیں اور ہمیں دونوں ممالک کی دوستی پر فخر ہے۔ترکیہ قونصلیٹ کے اشتراک سے  سو سالہ تقریب

پاکستان اور ترکی بہترین دوست ہیں اور ہمیں دونوں ممالک کی دوستی پر فخر ہے۔ترکیہ قونصلیٹ کے اشتراک سے سو سالہ تقریب

ربڑ ڈیم

ربڑ ڈیم

سندھ ذرعی انقلاب  :بے آباد سرکاری زمینوں کی آبادکاری: سندھ آباد پاکستان آباد

سندھ ذرعی انقلاب :بے آباد سرکاری زمینوں کی آبادکاری: سندھ آباد پاکستان آباد

اسلام آباد:سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ محفوظ، 14 دسمبر کو سنایا جائے گا

اسلام آباد:سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ محفوظ، 14 دسمبر کو سنایا جائے گا

وفاقی اردو یونیورسٹی کا مالی اور انتظامی بحران شدید ہوگیا

وفاقی اردو یونیورسٹی کا مالی اور انتظامی بحران شدید ہوگیا

نگراں وزیراعلی سندھ نے واٸس چانسلرکراچی یونیورسٹی  کو چین اور جرمنی کے سیاحتی دورے سے روک دیا

نگراں وزیراعلی سندھ نے واٸس چانسلرکراچی یونیورسٹی کو چین اور جرمنی کے سیاحتی دورے سے روک دیا

13ویں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اوپن گالف چیمپئن شپ کا کراچی گالف کلب میں آغاز

13ویں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اوپن گالف چیمپئن شپ کا کراچی گالف کلب میں آغاز

پی ایل ایف لاہور:  میلے میں قرینہ “ایسا” !

پی ایل ایف لاہور: میلے میں قرینہ “ایسا” !

نگران وفاقی وزیرآئی ٹی و ٹیلی کام ڈاکٹر عمر سیف کا فائیو جی لانچنگ کا اعلان

نگران وفاقی وزیرآئی ٹی و ٹیلی کام ڈاکٹر عمر سیف کا فائیو جی لانچنگ کا اعلان

پی این سی اے’بچوں کا جنسی استحصال اور تحفظ‘ کے موضوع پر ڈاکٹر فوزیہ فاروق احمد کی تحریر کردہ کہانی’ بچپن نگر کا قصہ ‘ پر پپٹ شو

پی این سی اے’بچوں کا جنسی استحصال اور تحفظ‘ کے موضوع پر ڈاکٹر فوزیہ فاروق احمد کی تحریر کردہ کہانی’ بچپن نگر کا قصہ ‘ پر پپٹ شو

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

چیئرمین واپڈا کا دیا مر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ، ڈائی ورشن سسٹم کے ٹیسٹ رن کا جائزہ لیا

چیئرمین واپڈا کا دیا مر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ، ڈائی ورشن سسٹم کے ٹیسٹ رن کا جائزہ لیا

دسمبر 10, 2023
15 دسمبر سے سرد ہوائیں پاکستان کا رخ کریں گی ،محکمہ موسمیات

15 دسمبر سے سرد ہوائیں پاکستان کا رخ کریں گی ،محکمہ موسمیات

دسمبر 10, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper