• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی پریس کلب کی کوئٹہ پریس کلب کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 19, 2024
in پاکستان
0
کراچی پریس کلب کی کوئٹہ پریس کلب کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب نے انتظامیہ کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کوآزادی صحافت پرحملہ اورآئین کے آرٹیکل 19 کی کھلی خلاف ورزی قراردیا ہے۔ہفتہ کی شب کراچی پریس کلب سے جاری مذمتی بیان میں صدر سعید سربازی، سیکرٹری شعیب احمد اور مجلس عاملہ نے کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی کے معاملے کی اعلی سطح پر تحقیقات کرائی جائیں،اگر24گھنٹوں میں کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی ختم نہ کی گئی توکراچی پریس کلب کی جانب سے بھرپوراحتجاج کیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ کوئٹہ پریس کلب کی بندش صحافیوں کی آزادی اور ان کے حقوق پر حملہ ہے، جو ناقابل قبول ہے۔یہ قدم صحافیوں کو خاموش کرنے کی سازش ہے ،انہوں نے کہاکہ درپیش خطرات اورچیلنجز کے باوجود صحافی اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے اور اس طرح کے اقدامات انہیں خوفزدہ نہیں کر سکتے۔پاکستان کے آئین کا آرٹیکل 19 ہر شہری کو اظہار رائے کی آزادی دیتا ہے اور پریس کلب کی تالہ بندی اس کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ کراچی پریس کلب کے عہدیداروں نے وفاقی حکومت، وفاقی وزارت اطلاعات اوربلوچستان حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس معاملے کی اعلی سطح پر تحقیقات کرائی جائیںاور فی الفورکوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی ختم کی جائے۔

پچھلی پوسٹ

چین کی مدد سے پاکستان میں ثقافتی ورثے کا تحفظ

اگلی پوسٹ

بھارت سیاسی نظریے کی وجہ سے کشمیری حریت رہنمائوں کو انتقام کا نشانہ بنا رہا ہے: رپورٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت سیاسی نظریے کی وجہ سے کشمیری حریت رہنمائوں کو انتقام کا نشانہ بنا رہا ہے: رپورٹ

بھارت سیاسی نظریے کی وجہ سے کشمیری حریت رہنمائوں کو انتقام کا نشانہ بنا رہا ہے: رپورٹ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper