• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

بھارت سیاسی نظریے کی وجہ سے کشمیری حریت رہنمائوں کو انتقام کا نشانہ بنا رہا ہے: رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 19, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارت سیاسی نظریے کی وجہ سے کشمیری حریت رہنمائوں کو انتقام کا نشانہ بنا رہا ہے: رپورٹ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:(مانیٹرنگ ڈیسک )
بھارت غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیری حریت رہنمائوں اور کارکنوں کو ان کے سیاسی نظریے کی وجہ سے انتقام کا نشانہ بنا رہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں افسوس کا اظہار کیا گیا کہ مودی حکومت اپنے مادر وطن پر بھارت کے ناجائز قبضے کی مخالفت کرنے پر حریت رہنمائوں پر مظالم ڈھا رہی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے کشمیری حریت رہنمائوں اور کارکنوں کو جھوٹے اور من گھڑت الزامات پر غیر قانونی طور پرنظربند کررکھاہے اور انہیں جموں وکشمیر پر اس کے غیر قانونی قبضے کو چیلنج کرنے پر انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارتی حکومت نظربند کشمیری حریت رہنمائوں اور دیگر سیاسی قیدیوں کے ساتھ ظالمانہ سلوک کر رہی ہے۔رپورٹ میں افسوس کا اظہار کیا گیا کہ مودی حکومت کشمیری حریت رہنمائوں اور کارکنوں کو نظربند کرنے کے لیے کالے قوانین کا سہارا لے رہی ہے اور جدوجہد آزادی کو دبانے کے واحد مقصد سے انہیں مظالم کا نشانہ بنارہی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کے حوصلے بلند ہیں اور وہ بھارت کے خلاف جدوجہد آزادی کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے پرعزم ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کراچی پریس کلب کی کوئٹہ پریس کلب کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت

اگلی پوسٹ

کراچی پریس کلب کے اراکین کے لئے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تعاون سے آگاہی کیمپ کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی پریس کلب کے اراکین کے لئے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تعاون سے آگاہی کیمپ کا انعقاد

کراچی پریس کلب کے اراکین کے لئے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تعاون سے آگاہی کیمپ کا انعقاد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper