• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لینڈ مافیا خبردار رہے: اسلامیہ کالج کر احاطے میں موجود قبروں کے حفاظت کیلئے جان تک دے سکتی ہوں : محترمہ حسنہ قریشی

۔ہم اپنے اسلاف کی میراث کی حفاظت کرنا جانتے ہیں میرے دادا مرحوم عبدالرحمٰن قریشی نے محبت بزرگان مولانا شبیر احمد عثمانی اور علامہ سید سلمان ندوی زاہد حسین اور میرے والد محمد حسین قریشی قبریں اسلامیہ کالج کےاحاطے میں موجود ہے ۔چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ ، وزیراعظم پاکستان ، وزیراعلیٰ سندھ اور چیف آف آرمی چیف سے انصاف کی اپیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 17, 2024
in پاکستان
0
لینڈ مافیا خبردار رہے: اسلامیہ کالج کر احاطے  میں موجود   قبروں  کے حفاظت کیلئے جان تک دے سکتی ہوں  :  محترمہ حسنہ قریشی
0
SHARES
156
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹافر رپورٹر )اسلامیہ کالج کے احاطے میں موجودقبروں کے حفاظت کیلئے جان تک دے سکتی ہوںلینڈ مافیا خبردار رہے۔ ہم اپنے اسلاف کی میراث کی حفاظت کرنا جانتے ہیں میرے دادا مرحوم عبدالرحمٰن قریشی نے محبت بزرگان مولانا شبیر احمد عثمانی اور علامہ سید سلمان ندوی زاہد حسین اور میرے والد محمد حسین قریشی قبریں اسلامیہ کالج کے احاطے میں موجود ہیں ان خیالات کا اظہار سوشل ایکٹویسٹ دخترِ بانیانِ محترمہ حسنہ قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا  محترمہ حسنہ قریشی مزید کہا کہ میرے والد محمد حسین قریشی میرے دادا مرحوم عبد الرحمٰن قریشی کے پہلو میں دفن ہے انکی قبر کو اسلامیہ کالج کے احاطے سے میرے والد کی قبر عدالت کے حکم پر دوسری جگہ منتقلی کی جارہی ہیں جس قبرستان میں بانی پاکستان مولانا شبیر احمد عثمانی سید سلمان ندوی اور زاہد حسین صاحب کی قبریں موجود ہیں مولانا شبیر احمد عثمانی نے ہمارے گھر میں کافی وقت گزار چکے ہیں لںینڈ مافیا نےعدالت کو گمراہ کیا گیا ہے کہ محمد حسین قریشی کا اسلامیہ کالج ٹرسٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ وہ اس ٹرسٹ کے بانی رکن اور صدر اسلامیہ کالج ٹرسٹ تھے یہ مقدمہ عدالت میں زیرِ سماعت ہے محترمہ حسنہ قریشی نےچیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ ، وزیراعظم پاکستان ، وزیراعلیٰ سندھ اور چیف آف آرمی چیف سے انصاف کی اپیل کی ہے کہ ہم پاکستان بنانے والوں کی اولاد ہیں لینڈ مافیاسے ہمارے بزرگوں کی قبروں کو بچائیں ۔اخلاقی اور مذہبی روایات کی پاسداری کرتے ہوئے ہمارے آئینی قانونی داد رسی کرکے انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے

 

پچھلی پوسٹ

کاروبار کے فروغ کیلئے صوبوں اور وفاق کے اشتراک سے مربوط نظام تشکیل دیں گے، سرمایہ کاری کو تحفظ دینے کے لئے صوبائی سطح پر بھی قانون سازی ہوگی ،عبدالعلیم خان

اگلی پوسٹ

منفی سوچ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
منفی سوچ

منفی سوچ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper