• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کاروبار کے فروغ کیلئے صوبوں اور وفاق کے اشتراک سے مربوط نظام تشکیل دیں گے، سرمایہ کاری کو تحفظ دینے کے لئے صوبائی سطح پر بھی قانون سازی ہوگی ،عبدالعلیم خان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 16, 2024
in پاکستان
0
کاروبار کے فروغ کیلئے صوبوں اور وفاق کے اشتراک سے مربوط نظام تشکیل دیں گے، سرمایہ کاری کو تحفظ دینے کے لئے صوبائی سطح پر بھی قانون سازی ہوگی ،عبدالعلیم خان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔: (نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ، نجکاری و مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ملک میں کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے صوبوں اور وفاق کے اشتراک سے مربوط نظام تشکیل دیں گے جبکہ سرمایہ کاری کو تحفظ دینے کے لئے صوبوں کی مشاورت سے صوبائی سطح پر بھی قانون سازی ہوگی تاکہ سرمایہ لگانے والوں کو زیادہ سے زیادہ اطمینان بخش ماحول مل سکے،اسی طرح وفاقی حکومت سرمایہ کاری سے متعلق چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو بھی اعتماد میں لے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بورڈ آف انویسٹمنٹ کے زیر اہتمام”ایز آف ڈوئنگ بزنس”کے اجراء کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور وزیر اعظم کے مشیر رانا احسان افضل کے علاوہ وفاقی سیکرٹریز اور چیئرمین ایس ای سی پی بھی اجلاس میں موجودتھے۔ وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے کہا کہ ” ایز آف ڈوئنگ بزنس” ملک میں کاروبار کے فروغ کے لئے واضح روڈ میپ ثابت ہوگا اور اس سے متعلق تجاویز، قانون سازی اور دیگر اہم امور کو جلد حتمی شکل دے دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری اور کاروبار کے فروغ کے مجوزہ منصوبے ٹائم لائن کے ساتھ حتمی منظور ی کے لئے وزیر اعظم کو پیش کریں گے۔ وفاقی وزیر نے نشاندہی کی کہ موجودہ سسٹم، اداروں اور طریقہ کار سے متعلق خرابیوں کو دور کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے جس کے لئے تیزی کے ساتھ کام شروع کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک کی طرز پر بزنس کمیونٹی کو زیادہ سے زیادہ سہولتوں کی فراہمی یقینی بناناہو گی جس کے لئے سپیشل اکنامک زونز میں کاروباری طبقے کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے مزید کہا کہ اب ہمیں جدید طریقوں کو اپنانا ہوگا اور شرح ترقی میں اضافہ کے لئے فوری اقدامات اٹھانا ہوں گے۔ اجلاس میں وفاقی وزراء نے ایز آف ڈوئنگ بزنس کے اجراء پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے درست اقدام قرار دیا جبکہ مختلف وفاقی و صوبائی محکموں کے سینئر افسران نے بریفنگ دی۔دریں اثناء وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ و نجکاری عبدالعلیم خان اور چین کے آنریری انویسٹمنٹ قونصلر مسٹر لی کے مابین ویڈیو لنک پر اجلاس ہوا جس میں پاکستان اور چین کے مابین تجارت کے موجودہ حجم اور اُس میں اضافے کے امکانات پر بات چیت ہوئی۔وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کہ چین اور پاکستان خطے میں دو طرفہ تجارت کے علاوہ ایک دوسرے کے لئے ٹریڈ کے شعبے میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں ۔

پچھلی پوسٹ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اپنے مستحقین میں احساس فخر پیدا کرنا چاہتا ہے، روبینہ خالد

اگلی پوسٹ

لینڈ مافیا خبردار رہے: اسلامیہ کالج کر احاطے میں موجود قبروں کے حفاظت کیلئے جان تک دے سکتی ہوں : محترمہ حسنہ قریشی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لینڈ مافیا خبردار رہے: اسلامیہ کالج کر احاطے  میں موجود   قبروں  کے حفاظت کیلئے جان تک دے سکتی ہوں  :  محترمہ حسنہ قریشی

لینڈ مافیا خبردار رہے: اسلامیہ کالج کر احاطے میں موجود قبروں کے حفاظت کیلئے جان تک دے سکتی ہوں : محترمہ حسنہ قریشی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper