• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان رینجرز اور کسٹم کی کارروائی ” حب چیک پوسٹ سے بسوں،ٹرکوں سےسگریٹ، چھالیہ، خشک دودھ، ٹائرز، الیکٹرنک آئٹمز، فیبرکس برآمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 17, 2024
in پاکستان
0
پاکستان رینجرز  اور کسٹم کی کارروائی ” حب چیک پوسٹ سے  بسوں،ٹرکوں سےسگریٹ، چھالیہ، خشک دودھ، ٹائرز، الیکٹرنک آئٹمز، فیبرکس برآمد
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی) پاکستان رینجرز (سندھ) اور کسٹم انٹیلی جنس کا اسمگلنگ کی روک تھام کے لیئے آپریشنز کا سلسلہ جاری۔ پاکستان رینجرز (سندھ)اور کسٹم انٹیلی جنس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے کراچی بلوچستان بارڈر پر واقع حب چیک پوسٹ سے دوران چیکنگ بسوں،ٹرکوں اور د یگر گا ڑیو ں سے نان کسٹم پیڈاشیاء جس میں بھاری مقدار میں سگریٹ، چھالیہ، خشک دودھ، ٹائرز، الیکٹرنک آئٹمز، فیبرکس اور مختلف نوعیت کی اشیاء خوردنوش قبضے میں لے لی گئیں۔ ملزمان اسمگل شدہ سامان بسوں، ٹرکو ں اور کاروں کے خفیہ خانوں میں چھپا کر بلو چستان سے کراچی اسمگل کر تے تھے۔ جبکہ پچھلے چھ ماہ کے دوران اربوں روپے مالیت کا سامان بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈاشیاء برآمد کی گئی ہیں۔
برآمد شدہ نان کسٹم پیڈ اشیاء مزید قانونی کاروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کر د ی گئی ہیں۔ عوام سے اپیل ہے کہ جرائم اور اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ایسے عناصر کے بارے میں اطلاع فوری طور پر قریبی رینجرز چیک پوسٹ، رینجرز ہیلپ لائن 1101 یا رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر 03479001111 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے دیں۔ آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/05/WhatsApp-Video-2024-05-17-at-1.04.10-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

سی ٹی ڈی سندھ و وفاقی حساس ادارے کی ٹارگیٹڈ کاروائی:کالعدم تنظیم تحریک طالبان کا دہشت گرد یوسف خان عرف گل یوسف گرفتار ۔ امریکن ساختہ دستی بم بر آمد

اگلی پوسٹ

پاکستان آپٹیکل فائبر بنانے والا ملک ہے، فائیو جی سروسز جلد لانچ ہو جائیں گی، وزیر مملکت شیزہ فاطمہ خواجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان آپٹیکل فائبر بنانے والا ملک ہے، فائیو جی سروسز جلد لانچ ہو جائیں گی، وزیر مملکت شیزہ فاطمہ خواجہ

پاکستان آپٹیکل فائبر بنانے والا ملک ہے، فائیو جی سروسز جلد لانچ ہو جائیں گی، وزیر مملکت شیزہ فاطمہ خواجہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper