• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سی ٹی ڈی سندھ و وفاقی حساس ادارے کی ٹارگیٹڈ کاروائی:کالعدم تنظیم تحریک طالبان کا دہشت گرد یوسف خان عرف گل یوسف گرفتار ۔ امریکن ساختہ دستی بم بر آمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 17, 2024
in پاکستان
0
سی ٹی ڈی سندھ و وفاقی حساس ادارے کی ٹارگیٹڈ کاروائی:کالعدم تنظیم تحریک طالبان کا دہشت گرد یوسف خان عرف گل یوسف گرفتار ۔ امریکن ساختہ دستی بم بر آمد
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( کرائم رپورٹر )سی ٹی ڈی سندھ و وفاقی حساس ادارے کی نورس چورنگی منگھوپیر روڈ پر ٹارگیٹڈ کاروائی میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان کا دہشت گرد یوسف خان عرف گل یوسف گرفتار ملزم کے قبضہ سے امریکن ساختہ دستی بم بر آمدکرلئے گئے ہیں تفصیلات کے مطابق ملزم کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر عظمت اللہ گروپ سے تھا۔ملزم نے 2006 میں تحریک طالبان پاکستان سے منسلک ہوا۔جنوبی وزیرستان میں دہشت گردی کی وارداتوں کا انکشاف کیا۔ملزم کے مطابق اس نے 2009 میں سیلہ سوئ قلعہ جنوبی وزیرستان FC پر حملہ کمانڈر نور ولی کی سر براہی میں کیا۔ سروکئ پیسہ جنوبی وزیرستان میں FC کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ کیا ۔ جس میں 6 جوان زخمی ہوئے۔ملزم کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی کراچی میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا گیا۔ملزم کے بارے میں مزید تفتیش کا عمل جاری ہے

پچھلی پوسٹ

روس اور چین کی شراکت داری کے کامیاب مستقبل کے لئے ملکر کام کریں گے، روسی صدر پوتن

اگلی پوسٹ

پاکستان رینجرز اور کسٹم کی کارروائی ” حب چیک پوسٹ سے بسوں،ٹرکوں سےسگریٹ، چھالیہ، خشک دودھ، ٹائرز، الیکٹرنک آئٹمز، فیبرکس برآمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان رینجرز  اور کسٹم کی کارروائی ” حب چیک پوسٹ سے  بسوں،ٹرکوں سےسگریٹ، چھالیہ، خشک دودھ، ٹائرز، الیکٹرنک آئٹمز، فیبرکس برآمد

پاکستان رینجرز اور کسٹم کی کارروائی " حب چیک پوسٹ سے بسوں،ٹرکوں سےسگریٹ، چھالیہ، خشک دودھ، ٹائرز، الیکٹرنک آئٹمز، فیبرکس برآمد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper