• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آئی ٹی سیکٹر کی ترقی پہلی ترجیح ہے، وزارت آئی ٹی وزیر اعظم کے ویژن کے تحت کام کر رہی ہے، وزیر مملکت شزہ فاطمہ کا پاک قطر آئی ٹی ٹاور کی افتتاحی تقریب سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 16, 2024
in پاکستان
0
آئی ٹی سیکٹر کی ترقی پہلی ترجیح ہے، وزارت آئی ٹی وزیر اعظم کے ویژن کے تحت کام کر رہی ہے، وزیر مملکت شزہ فاطمہ کا پاک قطر آئی ٹی ٹاور کی افتتاحی تقریب سے خطاب
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔: (نمائندہ خصوصی ):وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا آئی ٹی سیکٹر کی ترقی موجودہ حکومت کی پہلی ترجیح ہے، پاک قطر گروپ کی طرف سے پاکستان کے آئی ٹی انفراسٹرکچر کی ترقی میں اس سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتے ہیں۔وزیر مملکت برائے آئی ٹی جمعرات کو یہاں پاک قطر آئی ٹی ٹاور کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔انہوں نے کہا ٹیکنالوجی کے اس دور میں نوجوانوں کے لئے بہت زیادہ مواقع موجود ہیں، وزیراعظم پاکستان کے نیشنل ڈیجیٹلائزیشن پلان کے تحت اکانومی، گورننس، سوسائٹی کو ڈیجیٹلائز کر رہے ہیں، ڈیجیٹلائزیشن کی وجہ سے سسٹم میں شفافیت ہو گی۔انہوں نے کہا کہ ملک میں بہتر آئی ٹی و ٹیلی کام انفراسٹرکچر اور کینکٹوٹی کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ شزہ فاطمہ نے کہا کہ قطر کے ساتھ پاکستان کے برادرانہ تعلقات ہیں، یہ خوش آئند ہے کہ قطر کی سرمایہ کاری آئی ٹی سیکٹر کی طرف آ رہی ہے، ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے لئے ماحول سازگار ہے۔دریں اثناء مارس بی پی او کے افتتاح کے موقع پر وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ بی پی او سیکٹر میں بہت زیادہ پوٹینشل ہے، پاکستان کی ہنرمند ورک فورس کے لئے بی پی او سیکٹر نے بہت زیادہ جابز کے مواقع پیدا کئے ، حکومت بی پی او سیکٹر کی ترقی کے لئے کوشاں ہے۔انہوں نے کہا کہ وزارت آئی ٹی وزیراعظم شہباز شریف کے ویژن کے تحت کام کر رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی کی ملاقات، سیاسی صورتحال وترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا

اگلی پوسٹ

آزاد کشمیر کے وزیراعظم اور کابینہ کا 23 ارب روپے کی فوری فراہمی پر وزیراعظم شہباز شریف سے اظہار تشکر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آزاد کشمیر کے وزیراعظم اور کابینہ کا 23 ارب روپے کی فوری فراہمی پر وزیراعظم شہباز شریف سے اظہار تشکر

آزاد کشمیر کے وزیراعظم اور کابینہ کا 23 ارب روپے کی فوری فراہمی پر وزیراعظم شہباز شریف سے اظہار تشکر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper