• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی کی ملاقات، سیاسی صورتحال وترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 16, 2024
in پاکستان
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی کی ملاقات، سیاسی صورتحال وترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔: (نمائندہ خصوصی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جمعرات کے روز یہاں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی اورعمومی سیاسی صورتحال وترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر پرویز رشید اور معاون خصوصی ذیشان ملک بھی اس موقع پر موجود تھےملاقات کرنے والوں میں جہانیاں کے ایم این اے چودھری افتخار نذیر، ساہیوال کے ایم پی اے قاسم ندیم، لاہور کے ایم پی اے محمد شعیب صدیقی اور سیالکوٹ کے ایم پی اے خرم خان ورک شامل تھے۔ ارکان اسمبلی نے متعلقہ حلقوں کے مسائل اور عوامی ضروریات سے وزیر اعلی پنجاب کو آگاہ کیا۔مریم نواز نے ارکان اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلی، محلے، شہروں اور دیہات کی صفائی ستھرائی کا بہترین نظام وضع کر رہے ہیں، ڈویژنل ہیڈکوارٹر اور بڑے شہروں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم لا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہر گلی محلے کو صاف دیکھنا چاہتی ہوں جس پر جلد کام شروع کر دیا جائے گا، عوام کے بنیادی مسائل کوحل کرنا اولین ترجیح اور اس کیلئے تمام ممکنہ وسائل فراہم کئے جائیں گے ۔مریم نواز نے کہا کہ ساہیوال میں فراہمی و نکاسی آب کا جدید ترین پراجیکٹ تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہے جبکہ ملتان، جہانیاں، وہاڑی و دیگر شہروں کیلئے ملتان وہاڑی ایکسپریس وے بنائیں گے، اسی طرح سیالکوٹ کے ہسپتال میں کیتھ لیب اور کارڈیالوجی کی دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

پچھلی پوسٹ

اوور بلنگ پرلوگوں کوریفنڈ ملنا شروع ہو گیا ہے،جو لوگ بجلی چوری کر رہے انہیں خمیازہ بھگتنا پڑے گا،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

اگلی پوسٹ

آئی ٹی سیکٹر کی ترقی پہلی ترجیح ہے، وزارت آئی ٹی وزیر اعظم کے ویژن کے تحت کام کر رہی ہے، وزیر مملکت شزہ فاطمہ کا پاک قطر آئی ٹی ٹاور کی افتتاحی تقریب سے خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی ٹی سیکٹر کی ترقی پہلی ترجیح ہے، وزارت آئی ٹی وزیر اعظم کے ویژن کے تحت کام کر رہی ہے، وزیر مملکت شزہ فاطمہ کا پاک قطر آئی ٹی ٹاور کی افتتاحی تقریب سے خطاب

آئی ٹی سیکٹر کی ترقی پہلی ترجیح ہے، وزارت آئی ٹی وزیر اعظم کے ویژن کے تحت کام کر رہی ہے، وزیر مملکت شزہ فاطمہ کا پاک قطر آئی ٹی ٹاور کی افتتاحی تقریب سے خطاب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper