• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کےپی کے اور بلوچستان میں طوفانی بارشیں۔حادثات میں 17 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔

بلوچستان میں آسمانی بجلی اور چھتیں گرنے سمیت مختلف حادثات میں 10 افراد زندگی کی بازی ہار گئے اور بیس سے زائد گھروں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ خیبرپختونخوا میں تین بچوں سمیت 7 افراد لقمہ اجل بنے اور 10 زخمی ہوئے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 15, 2024
in پاکستان
0
کےپی کے اور بلوچستان میں طوفانی بارشیں۔حادثات میں 17 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 پشاور/ کوئٹہ:(بیورو رپورٹ ) خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران حادثات میں 17 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے اور نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ، ژالہ باری اور لینڈ سلائیڈنگ نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔بلوچستان میں آسمانی بجلی اور چھتیں گرنے سمیت مختلف حادثات میں 10 افراد زندگی کی بازی ہار گئے اور بیس سے زائد گھروں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ خیبرپختونخوا میں تین بچوں سمیت 7 افراد لقمہ اجل بنے اور 10 زخمی ہوئے۔پسنی میں آبادیاں زیرآب آگئیں جبکہ گھر کی چھت اوراسکول کی دیوار گرگئی، بولان ندی میں طغیانی کے باعث پنجرہ پل کےمقام پر راستہ بند ہونے کے باعث سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں۔ہرنائی اورگردونواح میں بارش اور ندی میں طغیانی سے ہرنائی کوئٹہ روڈ پر ٹریفک معطل ہیں۔4 گھنٹے کی مسلسل بارشوں نے گوادر کو ڈبو دیا، پسنی میں 90 ملی میٹربارش کے بعد سیلابی صورتحال ہے، اسکولوں، گھروں اوردکانوں میں پانی گھس گیا، آبادیاں زیرآب آگئیں جبکہ گھر کی چھت اوراسکول کی دیوار گرگئی۔پنجگورمیں طوفانی ہواؤں سے بجلی کےکھمبےگرگئے اور گھروں پرلگے سولر پینل بھی اکھڑ گئےخیبرپختونخوامیں بھی بارش،برف باری اورلینڈ سلائیڈنگ کے دوران حادثات پیش آئے اور مختلف اضلاع میں پندرہ مکانات کونقصان پہنچا۔خیبرپختونخوا میں بارش اور لینڈسلائیڈنگ سےدرجنوں مکانات تباہ ہوگئے اور دیواریں اورچھتیں گرنے سےمجموعی طور پر 84مکانات کونقصان پہنچا جبکہ اپر اور لوئر چترال کو جوڑنے والی شاہراہ لینڈسلائیڈنگ کےباعث بند ہے۔سوات میں کالام روڈ بند ہونے سےسیاح رل گئے جبکہ شانگلہ کی صورتحال بھی مختلف نہیں۔

پچھلی پوسٹ

اوکاڑہ: شادی سے انکارپر پولیس ایس ایچ او کا لڑکی کو برہنہ کرکے بھیانک تشدد ۔رات بھرچھترول

اگلی پوسٹ

عالمی اداروں سے کشمیری حریت پسندوں کی رہائی کے لئے بھارت پردبائو ڈالنے کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عالمی اداروں سے کشمیری حریت پسندوں کی رہائی کے لئے بھارت پردبائو ڈالنے کا مطالبہ

عالمی اداروں سے کشمیری حریت پسندوں کی رہائی کے لئے بھارت پردبائو ڈالنے کا مطالبہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper