• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

عالمی اداروں سے کشمیری حریت پسندوں کی رہائی کے لئے بھارت پردبائو ڈالنے کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 16, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
عالمی اداروں سے کشمیری حریت پسندوں کی رہائی کے لئے بھارت پردبائو ڈالنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت قیادت نے مختلف جیلوں میں کشمیری نظربندوں کی حالت زار پر تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ سزا مکمل کرنے اور عدالتی احکامات کے باوجود انہیں رہا نہیں کیاجارہا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت قیادت نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ کئی قیدی پچیس پچیس سال سے نظربندہیں جوبنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث مختلف امراض کا شکار ہوچکے ہیں، ان میں محمد قاسم فکتو ،محمد شفیع شریعتی، نذیر احمد اورمحمد ایوب شامل ہیں۔بیان میں کہاگیاکہ مودی حکومت کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کچلنے کے لئے ہرطرح کے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے اورجیلوں میں نظربند کشمیری حریت پسندوں سے غیر انسانی سلوک کررہی ہے۔ بیان میں کہاگیاکہ آزادی کے لئے کشمیریوں کے عزم کو کمزور کرنے کے لیے حریت پسندوں کو مقبوضہ جموں وکشمیر اورہزاروں میل دوربھارت کی مختلف جیلوں میں نظربند کیاگیا ہے جس کی وجہ سے ان کے اہلخانہ اپنے عزیزوں سے ملاقات کرنے سے بھی قاصر ہیں۔بیان میں کہاگیاکہ نظربندوں اور انکے اہلخانہ کے ساتھ نارواسلوک عالمی قوانین اور اصول و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی ہے۔بیان میں کہاگیاکہ کشمیری حریت پسندوں کی نظربندی کو طول دینے کیلئے انہیں مقررہ تاریخوں پر عدالتوں میں پیش نہیں کیاجاتا اورانہیں پیشہ ورمجرموں اورانتہائی خطرناک قیدیوں کے ساتھ رکھا جاتا ہے جس کی وجہ ان کی زندگیاں مسلسل خطرے سے دوچار ہیں۔ بیان میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن اور دیگر عالمی اداروں سے اپیل کی گئی کہ وہ فوری مداخلت کر کے کشمیری حریت پسندوں کی رہائی کے لئے بھارت پردبائو ڈالیں۔

پچھلی پوسٹ

کےپی کے اور بلوچستان میں طوفانی بارشیں۔حادثات میں 17 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔

اگلی پوسٹ

حکومت پاکستان کی جانب سے زینبون برگیڈ کو کالعدم قرار دینا خوش آئند ہے،اہلسنّت والجماعت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت پاکستان کی جانب سے زینبون برگیڈ کو کالعدم قرار دینا خوش آئند ہے،اہلسنّت والجماعت

حکومت پاکستان کی جانب سے زینبون برگیڈ کو کالعدم قرار دینا خوش آئند ہے،اہلسنّت والجماعت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper