• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گندم کی فصل میں آتشزدگی، ریسکیو 1122 فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 14, 2024
in پاکستان
0
گندم کی فصل میں آتشزدگی، ریسکیو 1122 فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

خانیوال (مانیٹرنگ ڈیسک )خانیوال میں دو مختلف مقامات میں گندم کی فصل میں آگ لگ گئی، ریسکیو 1122 فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ۔ گزشتہ روز نواحی چک نمبر 166 ڈبلیو بی میں بارش کے باعث ٹرانسفارمر میں شاٹ سرکٹ ہونے سے سلیم نامی کاشتکار کی گندم کی فصل میں آگ لگ گئی جبکہ نواحی چک نمبر 113 دس آر میں محمد شفیق نامی کاشتکار کی گندم کی فصل میں نامعلوم وجہ سے آگ بھڑک اٹھی ۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 جہانیاں کی فائر بریگیڈ سروس موقع پر پہنچ گئی اور جدید مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا ۔ آگ لگنے سے معمولی نقصان ہوا جبکہ سینکڑوں ایکڑ گندم کی فصل جلنے سے بچا لی گئی۔موقع پر موجود عوام اور فصل مالکان نے 1122 فائر سروس اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

پچھلی پوسٹ

بلاول بھٹو زرداری کا بارش کے دوران مختلف حادثات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

اگلی پوسٹ

ایئر کینیڈا کی ٹورانٹو سے اسرائیل کی پرواز منسوخ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایئر کینیڈا کی ٹورانٹو سے اسرائیل کی پرواز منسوخ

ایئر کینیڈا کی ٹورانٹو سے اسرائیل کی پرواز منسوخ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper