• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایئر کینیڈا کی ٹورانٹو سے اسرائیل کی پرواز منسوخ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 14, 2024
in پاکستان
0
ایئر کینیڈا کی ٹورانٹو سے اسرائیل کی پرواز منسوخ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مونٹریال (مانیٹرنگ ڈیسک )
ایئر کینیڈا نے ٹورانٹو سے اسرائیل کی پرواز منسوخ کر دی۔شنہوا کے مطابق ایئر کینیڈا نے اپنی ویب سائٹ پر جاری ایک پیغام میں بتایا ہے کہ ایئر کینیڈا کی فلائٹ نمبر اے سی 80جو کہ پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے شام 4:25 پر روانہ ہونا تھی کو حکومتی یا ریگولیٹری پابندیوں کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیاہے۔انہوں نےمزید بتایا کہ حکومتی یا ریگولیٹری پابندیاں اس وقت ہو سکتی ہیں جب داخلے کی ضروریات، کسٹم کے عمل، صحت اور حفاظت کے اقدامات، یا دیگر مقامی سیاسی حالات میں تبدیلیاں آئیں۔واضح رہے کہ مونٹریال میں قائم ایئر کینیڈا نے، دیگر بین الاقوامی کیریئرز کی طرح، اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد 8 اکتوبر کو بین گوریون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سروس معطل کر دی تھی اس دوان ٹورنٹو اور تل ابیب کے درمیان پروازیں 9 اپریل کو دوبارہ شروع کی گئی تھی جن کو دوبارہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

گندم کی فصل میں آتشزدگی، ریسکیو 1122 فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا

اگلی پوسٹ

ٹوبہ ٹیک سنگھ: بہاولنگر میں آرمی اہلکاروں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر تشدد کے بعد پنجاب پولیس محتاط ہوگئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ٹوبہ ٹیک سنگھ: بہاولنگر میں آرمی اہلکاروں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر تشدد کے بعد پنجاب پولیس محتاط ہوگئی

ٹوبہ ٹیک سنگھ: بہاولنگر میں آرمی اہلکاروں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر تشدد کے بعد پنجاب پولیس محتاط ہوگئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper