• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بونیر میں شہید ہونے والے لانس حولدار مدثر محمود اور لانس نائیک حسیب جاوید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

شہداء کی نماز جنازہ میں پاک فوج کے سینئر افسران و جوان اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔ شہداء کے جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ کردیے گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 13, 2024
in پاکستان
0
بونیر میں شہید ہونے والے لانس حولدار مدثر محمود اور لانس نائیک حسیب جاوید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)بونیر میں شہید ہونے والے لانس حولدار مدثر محمود اور لانس نائیک حسیب جاوید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں جوان دہشت گردوں کےخلاف آپریشن کے دوران لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہداء کی نماز جنازہ میں پاک فوج کے سینئر افسران و جوان اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔ شہداء کے جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ کردیے گئے، جہاں انہیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شہداء کی یہ قربانیاں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے عزم کو تقویت دیتی ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی۔

پچھلی پوسٹ

نام نہادٹربیونل نے شبیر شاہ کی تنظیم ” ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی” پر پابندی کو برقرار رکھا

اگلی پوسٹ

ایرانی فورسز نے آبنائے ہرمز میں اسرائیلی کمپنی کے جہاز قبضے کر لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایرانی فورسز نے آبنائے ہرمز میں اسرائیلی کمپنی کے جہاز قبضے کر لیا

ایرانی فورسز نے آبنائے ہرمز میں اسرائیلی کمپنی کے جہاز قبضے کر لیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper