• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

نام نہادٹربیونل نے شبیر شاہ کی تنظیم ” ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی” پر پابندی کو برقرار رکھا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 13, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
نام نہادٹربیونل نے شبیر شاہ کی تنظیم ” ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی” پر پابندی کو برقرار رکھا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(مانیٹرنگ ڈیسک )  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں فسطائی مودی حکومت کے قائم کردہ نام نہادٹریبیونل نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما شبیر احمد شاہ کی تنظیم ”جموں وکشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی ”پرعائد پابندی کو برقراررکھا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جاری تحریک آزادی میں اہم کردار ادا کرنے پر اکتوبر 2023میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون ”یواے پی اے ”کے تحت جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی پر پابندی عائد کردی تھی۔شبیر احمد شاہ جولائی 2017سے جیل میں ہیں۔ انہیں بھارت کے تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ایک جھوٹے کیس میں سرینگر سے گرفتارکرکے نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں نظربند کردیا تھا اوروہ عدالت کی طرف سے کوئی سزا سنائے بغیر اتنے سالوں سے غیر قانونی طورپر نظربند ہیں۔

پچھلی پوسٹ

رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری کی شہباز شریف سے ملاقات

اگلی پوسٹ

بونیر میں شہید ہونے والے لانس حولدار مدثر محمود اور لانس نائیک حسیب جاوید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بونیر میں شہید ہونے والے لانس حولدار مدثر محمود اور لانس نائیک حسیب جاوید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

بونیر میں شہید ہونے والے لانس حولدار مدثر محمود اور لانس نائیک حسیب جاوید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper