• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پشین جلسے سے ثابت ہو گیا کہ اپوزیشن جماعتوں کی تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی ناکامی سے دوچار ہو گئی ہے،سینیٹر طلال چوہدری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 13, 2024
in پاکستان
0
پشین جلسے سے ثابت ہو گیا کہ اپوزیشن جماعتوں کی تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی ناکامی سے دوچار ہو گئی ہے،سینیٹر طلال چوہدری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔:(نمائندہ خصوصی )مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہےکہ پشین جلسے سے ثابت ہو گیا کہ اپوزیشن جماعتوں کی تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی ناکامی سے دوچار ہو گئی ہے،اپوزیشن جماعتوں کا ناکام جلسہ صرف اور صرف کرسی کے حصول کی کوشش ہے، انہیں عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پشین میں کئے گئے جلسہ کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نےکہا کہ پشین جلسے میں نوشکی میں دہشت گردی کی کسی نے مذمت کی؟ کیا کسی نے جلسہ میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے مرنے والوں کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا،کیا کسی نے فلسطین مسئلے پر کوئی بات کی،کیا کسی نے لوڈ شیڈنگ، مہنگائی یا عوام کے مسائل پر کوئی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ سب کرسی کا چکر ہے، یہ جلسوں سے عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں، پی ٹی آئی نے اپنے دور میں عوام کے ساتھ جو کچھ کیا، عوام اس کا خمیازہ آج تک بھگت رہے ،پی ٹی آئی کی کرسی کی سیاست عوام جان چکے ہیں ،عوام ان کے دھوکے میں اب نہیں آئیں گے،عوام گالم گلوچ کی سیاست نہیں، اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔طلال چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے ناکام جلسے میں ایک سیاسی رہنما کے خلاف کی گئی نعرے بازی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔

پچھلی پوسٹ

لیہہ”:ایل اے بی “ کا بھارتی صنعت کاروں کو زمینیں فروخت پر اظہار تشویش ، مار چ کا اعلان

اگلی پوسٹ

بھارت :میرٹھ میں سڑک پر عید کی نماز ادا کرنے پرمسلمانوں کے خلاف ایف آئی آر درج

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت :میرٹھ میں سڑک پر عید کی نماز ادا کرنے پرمسلمانوں کے خلاف ایف آئی آر درج

بھارت :میرٹھ میں سڑک پر عید کی نماز ادا کرنے پرمسلمانوں کے خلاف ایف آئی آر درج

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper