• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت :میرٹھ میں سڑک پر عید کی نماز ادا کرنے پرمسلمانوں کے خلاف ایف آئی آر درج

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 13, 2024
in انڈیا
0
بھارت :میرٹھ میں سڑک پر عید کی نماز ادا کرنے پرمسلمانوں کے خلاف ایف آئی آر درج
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

میرٹھ (کے ایم ایس) بھارت میں بی جے پی کے زیر اقتدار ریاست اتر پردیش میں ایک ہندوتوا پولیس افسر نے سڑک پر عید کی نماز ادا کرنے پر مسلمانوں کے خلاف ایف آئی آردرج کی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایف آئی آر سب انسپکٹر یوگیش کمار نے میرٹھ شہر کے شاہی عیدگاہ کے ساتھ سڑک پر نماز عید ادا کرنے پر درج کی۔ایف آئی آر شہر میں غیر قانونی اجتماع، نافرمانی اور خطرہ یا رکاوٹ پیداکرنے کے جرم کے تحت درج کی گئی ہے۔یوگیش کمار نے اپنی شکایت میں کہا کہ مجھے شاہی عیدگاہ پر ڈیوٹی سونپی گئی تھی تاکہ عیدالفطر کے تہوار کی بحفاظت تکمیل کو یقینی بنایا جا سکے۔ میں اس وقت وہاں موجود تھا جب مسلم کمیونٹی کے لوگ شاہی عیدگاہ میں عید الفطر کی نماز پڑھ رہے تھے۔کچھ نامعلوم افراد سڑک کے کنارے نماز پڑھنے کے لیے بیٹھ گئے جن کو میں نہیں جانتا تھا۔ انہیں وہاں سے پرامن طریقے سے ہٹایاگیا۔ تقریبا پونے آٹھ بجے جیسے ہی نماز شروع ہوئی اور عیدگاہ نمازیوں سے بھرگیا تو ایک سو سے دو سوافراد سڑک پر کھڑے ہوئے اورنماز اداکی ۔

پچھلی پوسٹ

پشین جلسے سے ثابت ہو گیا کہ اپوزیشن جماعتوں کی تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی ناکامی سے دوچار ہو گئی ہے،سینیٹر طلال چوہدری

اگلی پوسٹ

رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری کی شہباز شریف سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری کی شہباز شریف سے ملاقات

رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری کی شہباز شریف سے ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper