• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی: زخمی ڈاکو کو سرِعام گولیاں مارنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2024
in پاکستان
0
کراچی: زخمی ڈاکو کو سرِعام گولیاں مارنے کی ویڈیو  وائرل ہوگئی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی )کراچی کے علاقے جنجال گوٹھ میں گزشتہ روز زخمی ڈاکو کو سرِ عام گولیاں مارنے کی فوٹیج سامنے آ گئی۔ڈی ایس پی سہراب گوٹھ سہیل فیض کے مطابق 3 ڈاکو نوجوان سے موٹر سائیکل چھین رہے تھے، مزاحمت پر ڈاکوؤں نے مطیع اللّٰہ نامی نوجوان کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ڈی ایس پی سہراب گوٹھ نے بتایا ہے کہ ڈاکو فرار ہو رہے تھے تو شہریوں نے انہیں پکڑنے کی کوشش کی، ڈاکوؤں نے عوام پر فائرنگ کی تو گولی لگنے سے ان کا اپنا ہی ایک ساتھی زخمی ہو گیا۔ان کا کہنا ہے کہ 2 ڈاکو زخمی ساتھی کو چھوڑ کر فرار ہو گئے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق زخمی نوجوان مطیع اللّٰہ کے چچا جاوید نے زخمی ڈاکو پر فائرنگ کی۔ڈی ایس پی سہراب گوٹھ کے مطابق جاوید کو بھتیجے پر فائرنگ کی اطلاع ملی تو اس نے طیش میں آ کر ڈاکو کو گولیاں ماریں، ویڈیو میں ڈاکو کو گولیاں مارنے والا جاوید پولیس کی حراست میں ہے۔سہیل فیض کے مطابق ہلاک ڈاکو کی شناخت رضوان عرف چینگو کے نام سے ہوئی ہے۔ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر کا کہنا ہے کہ ڈاکو کو گولیاں مارنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور جاوید سے فائرنگ میں استعمال ہونے والا پستول بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ڈی آئی جی ایسٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل انکوائری کے لیے ایس پی انویسٹی گیشن ایسٹ کو کہا ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/04/WhatsApp-Video-2024-04-12-at-3.48.41-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

عیدالفطر کے موقع پر بجلی کی قیمتوں میں کمی عوام کے لئے حکومت کی طرف سے خصوصی تحفہ ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں پلوامہ میں ایک کشمیری نوجوان شہید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں پلوامہ میں ایک کشمیری نوجوان شہید

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں پلوامہ میں ایک کشمیری نوجوان شہید

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper