• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں پلوامہ میں ایک کشمیری نوجوان شہید

انسانی حقوق کے نگران ادارے کشمیریوں کے بنیادی حقوق کیلئے آواز بلند کریں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں پلوامہ میں ایک کشمیری نوجوان شہید
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر(نمائندہ خصوصی ): غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی ک دوران آج ضلع پلوامہ میں ایک اورکشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوان کو بھارتی پیراملٹری فورسز اورا سپیشل آپریشن گروپ کے اہلکاروں نے ضلع کے علاقے فریسی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔ٍبھارتی فوجیوں نے آج بارہمولہ قصبے میںتلاشی کی ایک اورکارروائی کے دوران 3کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ یہ کارروائیاں خاص طورپر بھارتی پارلیمانی انتخابات سے قبل کشمیریوں کو الیکشن مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے نام پر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانے کی مودی حکومت کی جاری پالیسی کا حصہ ہیں۔ گرفتار کئے گئے نوجوانوں میں اویس احمد وازہ، باسط فیاض اور فہیم احمد میر شامل ہیں جنہیں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون کے تحت گرفتار کیاگیا ہے ۔کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بڑھتی ہوئی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بھارتی ریاستی دہشت گردی پرسخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈوکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں انسانی حقوق کے نگران بین الاقوامی اداوں پرزوردیا کہ وہ کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت سمیت تمام بنیادی حقوق کو یقینی بنانے کے لیے بھارت پر دبائو بڑھائیں۔ بھارت نے کشمیریوں کو گزشتہ 76بر س سے انکے تمام بنیادی حقوق سے محروم کر رکھا ہے ۔حریت ترجمان نے کشمیریوں کو تاریخی جامع مسجد سرینگر اور عیدگاہ میں نماز عید کی ادائیگی سے روکنے پر بھارتی قابض انتظامیہ کی شدید مذمت کی ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے اپنے عید پیغام میں اسرائیل کے غیر قانونی تسلط سے آزادی کے لیے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کی اہمیت پر زور دیا۔نیشنل کانفرنس کے سربراہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے سرینگر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دنیا بھر میں بالخصوص بھارت اور فلسطین کے مسلمانوں کی حالت زارکواجاگر کیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی: زخمی ڈاکو کو سرِعام گولیاں مارنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

اگلی پوسٹ

وزیر اعلی پنجاب کا حب شاہ نورانی درگاہ پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعلی پنجاب کا حب شاہ نورانی درگاہ پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیر اعلی پنجاب کا حب شاہ نورانی درگاہ پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper