• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نوڈیرو،وزیر اعلیٰ بلوچستان کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2024
in پاکستان
0
نوڈیرو،وزیر اعلیٰ بلوچستان کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

APP48-111223 ISLAMABAD: December 11 –Caretaker Federal Minister for Interior, Sarfraz Ahmed Bugti in a meeting with Chairman Pakistan People’s Party Bilawal Bhutto Zardari. APP/TZD/FHA

0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاڑکانہ۔:(نمائندہ خصوصی )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نےنو ڈیرو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری سے ملاقات کی،اس موق پر پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور اور پی پی پی لاڑکانہ ڈویژن کے صدر اعجاز جاکھرانی بھی موجود تھے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو عید کی مبارک باد دی، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے مابین بلوچستان کابینہ کی تشکیل سمیت مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے بلاول بھٹو زرداری کو بلوچستان میں بینظیر بھٹو اسکالرشپ پروگرام کے اجراءسے متعلق آگاہ کیا ،وزیر اعلیٰ بلوچستان نے صوبے میں صحت اور تعلیم کے شعبوں سمیت گڈ گورننس سے متعلق آگاہ کیا۔ اس موقع پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مابین صحت کے شعبے میں نمایاں بہتری کے لئے سندھ اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں کے اشتراک پر اتفاق کیا گیا۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمے کے لئے پہلے بھی اقدامات اٹھائے ہیں، عوامی فلاح کے اقدامات کا تسلسل جاری رکھیں گے، سندھ حکومت صحت کے شعبے میں بلوچستان کی معاونت کرے گی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے وژن کے مطابق غریب عوام کی بہبود کیلئے منصوبہ بندی کررہے ہیں، بلوچستان کےعوام نے پاکستان پیپلزپارٹی پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے، اس پر پورا اتریں گے۔انہوں نے کہا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت بلوچستان کے عوام کے احساس محرومی کے خاتمے کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کی ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا سربراہ جمیعتِ علماءِ اسلام مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ ،عید کی مبارکباددی

اگلی پوسٹ

کیرالہ : سیاسی جماعتوں کی طرف سے متنازعہ فلم "دی کیرالہ سٹوری” کی مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کیرالہ : سیاسی جماعتوں کی طرف سے متنازعہ فلم "دی کیرالہ سٹوری” کی مذمت

کیرالہ : سیاسی جماعتوں کی طرف سے متنازعہ فلم "دی کیرالہ سٹوری” کی مذمت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper