• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

کیرالہ : سیاسی جماعتوں کی طرف سے متنازعہ فلم "دی کیرالہ سٹوری” کی مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2024
in انڈیا
0
کیرالہ : سیاسی جماعتوں کی طرف سے متنازعہ فلم "دی کیرالہ سٹوری” کی مذمت
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کیرالہ:بھارتی ریاست کیرانہ میں حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ کی زیرقیادت میں لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ نے اسلام مخالف فلم "دی کیرالہ سٹوری” کی مذمت کی ہے۔ اس دستاویزی فلم میں ریاست کیرا لہ میں "لو جہاد” سے متعلق پروپیگنڈہ کیاگیا ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکمران لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ اور حزب اختلاف کے یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ دونوں نے ان خدشات کا اظہار کیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کی مہم کے دوران اس متنازعہ فلم کی وجہ سے معاشرے میں سماجی تقسیم مزید بڑھے گی ۔ تاہم بھارت کی حکمران ہندوا بھارتیہ جنتا پارٹی اس فلم کو اپنے نفرت انگیز سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے استعمال کر رہی ہے۔”لو جہاد” ایک سازشی نظریہ ہے جسے ہندوستان میں ہندوتوا گروپ تیزی سے پھیلارہے ہیں ۔اس نظریہ کے مطابق مسلم مرد دانستہ طورپر غیر مسلم خواتین کا مذہب تبدیل کرانے کیلئے ان سے شادی کرتے ہیں۔یہ فلم حال ہی میں کیرالہ کے شہر اڈوکی میں نمائش کے لیے پیش کی گئی ہے۔ لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ اور یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ دونوں نے کیرالہ میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی پر فلم کے ممکنہ منفی اثرات کے بارے میں تشویش ظاہر کی ہے ۔فلم "دی کیرالہ اسٹوری” کی نمائش پر مذہبی گروپوں نے بھی سخت ردعمل ظاہرکیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

نوڈیرو،وزیر اعلیٰ بلوچستان کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

اگلی پوسٹ

اتحادی حکومت کو ملک کو درپیش مسائل کا ادراک ہے ، چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، یوسف رضا گیلانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اتحادی حکومت کو ملک کو درپیش مسائل کا ادراک ہے ، چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، یوسف رضا گیلانی

اتحادی حکومت کو ملک کو درپیش مسائل کا ادراک ہے ، چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، یوسف رضا گیلانی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper