• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بلوچستان سیلاب متاثرہ بچےاکرام اللہ کا وزیراعظم ہاوس کا دورہ۔ شہباز شریف کو وزیراعظم بننےپر مبارک باد

وزیراعظم وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر سرکاری خرچ پر اکرام اللہ کا لارنس کالج گھوڑا گلی مری میں داخلہ ہواجہاں آج وہ نویں جماعت میں ہے وزیراعظم شہبازشریف دوبارہ وزیراعظم بنے تو اکرام اللہ انہیں مبارک اور پھول دینے وزیراعظم ہاوس آیا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 17, 2024
in پاکستان
0
بلوچستان سیلاب متاثرہ بچےاکرام اللہ کا وزیراعظم ہاوس کا دورہ۔ شہباز شریف کو وزیراعظم بننےپر مبارک باد
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(بیورو رپورٹ ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا گزشتہ دور حکومت میں آئے سیلاب کے دوران خسنوب، قلعہ سیف اللہ بلوچستان میں ایک بچے سے کیا ہوا وعدہ وفا ہوا۔ 2022 کے تباہ کن سیلاب میں وزیرِ اعظم نے متاثرین کی امدادی کاروائیوں کی خود نگرانی کی. ملک گیر دوروں کے دوران وزیرِ اعظم نے خسنوب قلعہ سیف اللہ کا بھی دورہ کیا۔دورے کے دوران بے گھر متاثرین کے خیمے میں اکرام اللہ کی زندگی کا نیا سفراس وقت شروع ہوا جب وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات میں غیرمعمولی جذبہ رکھنے والے اکرام اللہ نے اعلی تعلیم کی خواہش ظاہر کی۔وزیراعظم وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر سرکاری خرچ پر اکرام اللہ کا لارنس کالج گھوڑا گلی مری میں داخلہ ہواجہاں آج وہ نویں جماعت میں ہے وزیراعظم شہبازشریف دوبارہ وزیراعظم بنے تو اکرام اللہ انہیں مبارک اور پھول دینے وزیراعظم ہاوس آیا۔ شہبازشریف نے اس سے ٹاپ کرنے کا اس کا وعدہ یاد دلایااور اسے ڈھیروں پیار کے ساتھ محنت اور تعلیم کے حصول پر توجہ دینے کی نصیحت کی، وزیرِ اعظم نے اکرام اللہ کو قلم اور اپنی ذاتی حیثیت میں نصابی سرگرمیوں میں معاونت کیلئے آئی پیڈ بھی تحفہ کیا

پچھلی پوسٹ

بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے دو کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

اگلی پوسٹ

الیکشن کمیشن جان بوجھ کر جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات میں تاخیر کر رہا ہے : کانگریس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
الیکشن کمیشن جان بوجھ کر جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات میں تاخیر کر رہا ہے : کانگریس

الیکشن کمیشن جان بوجھ کر جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات میں تاخیر کر رہا ہے : کانگریس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper