• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

الیکشن کمیشن جان بوجھ کر جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات میں تاخیر کر رہا ہے : کانگریس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 17, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
الیکشن کمیشن جان بوجھ کر جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات میں تاخیر کر رہا ہے : کانگریس
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں:(مانیٹرنگ ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کانگریس کے جنرل سیکرٹری ترنجیت سنگھ ٹونی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن جان بوجھ کر علاقے میں اسمبلی انتخابات میں تاخیر کر رہا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ترنجیت سنگھ ٹونی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مقبوضہ علاقے میں اسمبلی انتخابات نہ کرانے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے عوام کو لگ رہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور بھارتیہ جنتا پارٹی نے ایک بار پھر ان کے ساتھ دھوکہ کیاہے۔ انہوں نے کہاکہ بی جے پی ا لیکشن کمیشن کو اسمبلی انتخابات کے انعقاد کی اجازت نہ دے کر جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہی ہے جو انتہائی مایوس کن ہے۔ کانگریس رہنمانے کہا کہ مودی کی زیرقیادت حکومت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت چھین لی اورکشمیریوں کو دھوکہ دیا ہے۔انہوں نے خطے میں اسمبلی انتخابات کی اہمیت پر زوردیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ لوک سبھا کے انتخابات کیوں کرائے جا رہے ہیں جبکہ اسمبلی انتخابات میں جان بوجھ کر تاخیر کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ بی جے پی کشمیری عوام کے حقوق اور مفادات کے تحفظ میں بری طرح ناکام رہی ہے۔ کانگریس رہنما نے کہا کہ اسمبلی انتخابات کے انعقاد میں تاخیر واضح طور پر جموں و کشمیر کے لوگوں کی حمایت کھونے کے بی جے پی کے خوف کو ظاہر کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انصاف اور جمہوریت کے لیے کشمیری عوام کی جدوجہد میں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بلوچستان سیلاب متاثرہ بچےاکرام اللہ کا وزیراعظم ہاوس کا دورہ۔ شہباز شریف کو وزیراعظم بننےپر مبارک باد

اگلی پوسٹ

راولپنڈی:میر علی، شمالی وزیرستان کے شہداء کی نماز جنازہ میں صدر پاکستان آصف علی زرداری، جنرل ساحر شمشاد مرزا جنرل سید عاصم منیر لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
راولپنڈی:میر علی، شمالی وزیرستان  کے شہداء کی نماز جنازہ میں صدر پاکستان آصف علی زرداری، جنرل ساحر شمشاد مرزا جنرل سید عاصم منیر لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی شرکت

راولپنڈی:میر علی، شمالی وزیرستان کے شہداء کی نماز جنازہ میں صدر پاکستان آصف علی زرداری، جنرل ساحر شمشاد مرزا جنرل سید عاصم منیر لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی شرکت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper