• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی کا انتخاب، ایاز صادق اور غلام مصطفیٰ شاہ نے کاغذات جمع کرا دیے

سیکرٹری قومی اسمبلی نے ایوان کے اندر ہی ایاز صادق اور غلام مصطفیٰ شاہ سے کاغذات نامزدگی وصول کیے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 1, 2024
in پاکستان
0
اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی  کا انتخاب، ایاز صادق اور غلام مصطفیٰ شاہ نے کاغذات جمع کرا دیے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے مسلم لیگ ن کے سردار ایاز صادق اور پیپلز پارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔سردار ایاز صادق نے اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جبکہ پیپلز پارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔
سیکرٹری قومی اسمبلی نے ایوان کے اندر ہی ایاز صادق اور غلام مصطفیٰ شاہ سے کاغذات نامزدگی وصول کیے۔سنی اتحادکونسل کی طرف سے اسپیکرکے لیے ملک محمدعامرڈوگر اورڈپٹی اسپیکر کیلئے جنید اکبر کےکاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔سیکرٹری قومی اسمبلی کی جانب سے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے، پہلے کاغذات نامزدگی یکم مارچ کو جمع ہونے تھے اور 2 مارچ کو اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری سے ہونا تھا تاہم اب اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا چناؤ یکم مارچ بروز جمعہ ہو گا۔

Previous Post

بہاولنگر: پولیس اہلکار کی ساتھی کے ساتھ خاتون سے مبینہ زیادتی

Next Post

سولہویں قومی اسمبلی کا اجلاس، نومنتخب ارکان نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سولہویں قومی اسمبلی کا اجلاس، نومنتخب ارکان نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا

سولہویں قومی اسمبلی کا اجلاس، نومنتخب ارکان نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper