• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بہاولنگر: پولیس اہلکار کی ساتھی کے ساتھ خاتون سے مبینہ زیادتی

ملزمان نے 25 فروری کو خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر بلایا اور نامعلوم مقام پر لے گئے جہاں انہوں نے خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی کی اور اسکی ویڈیو بھی بنائی۔ترجمان پولیس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 29, 2024
in پاکستان
0
بہاولنگر: پولیس اہلکار کی ساتھی کے ساتھ خاتون سے مبینہ زیادتی
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بہاولنگر(مانیٹرنگ ڈیسک)بہاولنگر میں پولیس اہلکار نے ساتھی کے ساتھ مل کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ملزمان نے 25 فروری کو خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر بلایا اور نامعلوم مقام پر لے گئے جہاں انہوں نے خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی کی اور اسکی ویڈیو بھی بنائی۔ترجمان پولیس کے مطابق خاتون سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور پولیس ملازم کو فوری طور پر معطل کر کے محکمانہ کارروائی کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔طارق کالونی کی رہائشی متاثرہ خاتون کے مطابق پولیس اہلکار نصیر اور وہ آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں۔ترجمان پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کو ملزم نصیر نے 25 فروری کو نوکری کا جھانسہ دے کر بہاولنگر پولیس لائن بلایا اور اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر خاتون کو گاڑی میں بٹھا کر نامعلوم مقام پر لے گئے اور تیزدھار آلہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور بلیک میل کرنے کےلیے ویڈیو بھی بنائی، ملزم اہلکار نے دھمکی دی کہ کسی کو بتایا تو ویڈیوز وائرل کردیں گے۔ترجمان نے مزید بتایا کہ حالت غیر ہونے پر ملزمان متاثرہ خاتون کو ستلج پارک پھینک کر چلے گئے۔پولیس ترجمان کے مطابق متاثرہ خاتون کی مدعیت میں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ملزم عدالت سے عبوری ضمانت پر ہے۔دوسری جانب ڈی پی او نصیب اللّٰہ خان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ متاثرہ لڑکی کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

Previous Post

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بھی قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس کی کارروائی دیکھی

Next Post

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی کا انتخاب، ایاز صادق اور غلام مصطفیٰ شاہ نے کاغذات جمع کرا دیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی  کا انتخاب، ایاز صادق اور غلام مصطفیٰ شاہ نے کاغذات جمع کرا دیے

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی کا انتخاب، ایاز صادق اور غلام مصطفیٰ شاہ نے کاغذات جمع کرا دیے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper