• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ترکی میں ایک ہی روز میں 7 خواتین کو بہیمانہ طور پر قتل کردیا گیا

قتل کی وارداتیں امیر، برسا، سکاریہ، ارزوروم، دینزلی اور استنبول میں ہوئیں۔ 2021 میں خواتین پر تشدد کی روک تھام سے متعلق یورپی کونسل سے ترکی کے نکل جانے کے بعد خواتین پر تشدد اور قتل کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ ترک سرکاری ٹی وی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 29, 2024
in پاکستان
0
ترکی میں ایک ہی روز میں 7 خواتین کو بہیمانہ طور پر قتل کردیا گیا
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

استنبول( نیٹ نیوز )ترکی میں صرف ایک دن میں سات خواتین کو ان کے موجودہ یا سابق شوہروں نے قتل کردیا۔ یہ اطلاع دیتے ہوئے سرکاری ٹی وی ہیوبرترک نے بتایا کہ قتل کی وارداتیں امیر، برسا، سکاریہ، ارزوروم، دینزلی اور استنبول میں ہوئیں۔ 2021 میں خواتین پر تشدد کی روک تھام سے متعلق یورپی کونسل سے ترکی کے نکل جانے کے بعد خواتین پر تشدد اور قتل کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ ترکی کے سرکاری ٹی وی نے قتل ہونے والی تمام خواتین کے نام ان کی تصویروں کے ساتھ اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے ہیں۔ قتل کی جانے والی خواتین کی عمریں 32 سے 49 سال کے درمیان تھیں۔ تین قاتلوں نے اپنے آپ کو بھی ختم کرلیا۔ 2 کو گرفتار کرلیا گیا اور ایک شخص حراست میں لیے جانے کے دوران زخمی ہوا اور بعد میں انتقال کرگیا۔ ساتواں قاتل بیوی کو قتل کرنے کے لیے جیل سے بھاگا تھا اور اب تک گرفتار نہیں کیا جاسکا۔

پچھلی پوسٹ

بلوچستان حکومت نے گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا

اگلی پوسٹ

پروفیسر نتاشا کول کو بھارت سے ملک بدر کیا جانا قابل مذمت ہے، علی رضا سید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پروفیسر نتاشا کول کو بھارت سے ملک بدر کیا جانا قابل مذمت ہے، علی رضا سید

پروفیسر نتاشا کول کو بھارت سے ملک بدر کیا جانا قابل مذمت ہے، علی رضا سید

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper