• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

معروف شاعر پروفیسر مشتاق مہر کی کتاب”اسین منصور جا نعرہ”کی کراچی پریس کلب میںتقریب رونمائی

کتاب جامع ہے جس میں مزاحمت، انقلاب اور محبت کا درس ملتا ہے،کتاب میں زندگی کے مختلف شعبوں کے رنگوں کو سمیٹا گیا ہے،مقررین کتاب علم کا دریا ہے،خواہش ہوتی ہے کہ اس طرح کے پروگرام منعقد کیے جائیں،پریس کلب نے ہمیشہ ادیبوں اورمصنفوںکی حوصلہ افزائی کی ہے،شعیب احمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 28, 2024
in پاکستان
0
معروف شاعر پروفیسر مشتاق مہر کی کتاب”اسین منصور جا نعرہ”کی کراچی پریس کلب میںتقریب رونمائی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف شاعر پروفیسر مشتاق مہر کی کتاب”اسین منصور جا نعرہ”کی تقریب رونمائی بدھ کو کراچی پریس کلب میں منعقد ہوئی ،جس میں نامور صحافی محمود شام ، کراچی پریس کلب کے سیکریٹری شعیب خان، کے ایس ناک پال،سینئرصحافی یونس مہر، اشفاق میمن، شیر مہران،جاویدمہر اور دیگر نے شرکت کی ۔اس موقع پر شاعر مشتاق مہر کی لکھی گئی نعت شریف اور دیگر نظمیں پڑھی گئیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ کتاب جامع ہے جس میں مزاحمت، انقلاب اور محبت کا درس ملتا ہے۔مشتاق مہر کی کتاب میں زندگی کے مختلف شعبوں کے رنگوں کو سمیٹا گیا ہے ۔نوجوان طبقے کے لئے ان کی شاعری امید کی ایک نئی کرن ہے ۔کراچی پریس کلب کے سیکرٹری شعیب احمد نے کہا کہ ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے کہ اس پروگرام کو کراچی پریس کلب میں منعقد کیا گیا۔کتاب علم کا دریا ہے اور ہماری خواہش ہوتی ہے کہ اس طرح کے پروگرام منعقد کیے جائیں ۔کراچی پریس کلب نے ہمیشہ ادیبوں اورمصنفوںکی حوصلہ افزائی کی ہے۔انہوںنے کہا کہ اس پروگرام میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین موجود ہے جن کو ہم خوش آمدید کہتے ہیں ۔کتاب ظلم کے خلاف مزاحمت محبت اور مظلوموں کی آواز ہے۔اس کتاب کو کراچی پریس کلب کی لائبریری کا حصہ بنایا جائے گا تاکہ صحافی حضرات اس سے مستنفید ہوسکیں۔پروگرا م کے آخر میں مہمانوں کو اجرک کا تحفہ پیش کیا گیا ۔

Previous Post

برطانوی کمپنی کی تخلیق مختصر ترین قیمتی اسپورٹس کار منظر عام پر آگئی

Next Post

آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کی زیرصدارت سندھ میں امن وامان کی موجودہ صورتحال اور پولیس اقدامات کے حوالے سے اہم اجلاس

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper