• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

برطانوی کمپنی کی تخلیق مختصر ترین قیمتی اسپورٹس کار منظر عام پر آگئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 28, 2024
in انٹرنیشنل افیئرز
0
برطانوی کمپنی کی تخلیق مختصر ترین قیمتی اسپورٹس کار منظر عام پر آگئی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی کمپنی کی تخلیق مختصر ترین اسپورٹس کار اصل سے زیادہ قیمتی آئیکونک اسپورٹس کاروں کی مختصر ترین ماڈلز جو کہ فل سائز ماڈلز کی تمام فیچرز رکھتی ہوں، کو بنانے کے حوالے سے خصوصی مہارت رکھنے والی برطانوی کمپنی املگم نے ایک مختصر ترین اسپورٹس کار تخلیق کی ہے جس کی قیمت اصل کار سے بھی زیادہ ہے۔واضح رہے کہ 1995 سے برطانیہ کے شہر برسٹل میں قائم مذکورہ بالا کمپنی دنیا کی مشہور ترین کاروں کی مختصر ترین نقل بنانے کے لیے معروف ہے۔جبکہ کمپنی کے ٹاپ کار مینوفیکچررز جیسے فیراری، لیمبورگنی یا آسٹن مارٹن سے قریبی تعلقات ہیں اور یہ گاڑیوں کی ہم شکل بنانے کے حوالے سے اصل کیڈ ڈیٹا اور انجینئرنگ ڈرائنگ بشمول پینٹ کوڈ اور کلر سیمپلز تک رسائی رکھتی ہے۔ اس کے علاوہ املگم کمپنی ہائی ریزولوشن فوٹوز اور ڈیجیٹل اسکینز بھی استعمال کر رہی ہے تاکہ ہر گاڑی کو بالکل اصل کی طرح دوبارہ تخلیق کی جاسکے۔جبکہ کمپنی کی جانب سے تیار کی گئی 1:8 اسکیل کی اس گاڑی کی نقل کی تکمیل میں انتہائی محنت کے250 سے 450 گھنٹے کے درمیان وقت صرف ہوتا ہے اسی لیے مختلف ماڈلز کے اس گاڑی کی قیمت 30 ہزار امریکی ڈالر تک پہنچ جاتی ہے۔

Previous Post

کور کمانڈر پشاور احسن حضرت حیات کا شمالی وزیرستان کے 50 قیدیوں کی رہائی کا حکم

Next Post

معروف شاعر پروفیسر مشتاق مہر کی کتاب”اسین منصور جا نعرہ”کی کراچی پریس کلب میںتقریب رونمائی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
معروف شاعر پروفیسر مشتاق مہر کی کتاب”اسین منصور جا نعرہ”کی کراچی پریس کلب میںتقریب رونمائی

معروف شاعر پروفیسر مشتاق مہر کی کتاب"اسین منصور جا نعرہ"کی کراچی پریس کلب میںتقریب رونمائی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper